جسم میں آکسیجن کی مقدار معلوم کرنے والی موبائل ایپ تیار

واشنگٹن: امراض ہولناکی اختیار کررہے ہیں، دمے سے لے کر کووڈ -19 تک متعدد کیفیات ایسی ہیں جن میں خون میں آکسیجن کی موجودگی کے متعلق پیمائش بار بار کی جاتی ہے۔ فی الحال یہ پیمائشیں پَلس آکسی میٹر سے لی جاتی ہیں، اگرچہ بعض اوقات یہ ٹیسٹ کے

ایل ای ڈی بلب کا زیادہ استعمال صحت کے لیے خطرناک کیوں؟

ایکسیٹر: توانائی کی بچت کی خاطر جہاں زیادہ تر ممالک ایل ای ڈی کا استعمال کر رہے ہیں، وہیں ماضی میں کی گئی تحقیقوں میں روشنی کی آلودگی کو نظرانداز کیا گیا ہے۔برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر سمیت دیگر سائنس دانوں کی جانب سے کی گئی نئی

تین بچوں کی ماں کی میٹرک امتحانات میں اول پوزیشن

سری نگر: جموں کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں تین بچوں کی ماہ سبرینہ خالق نے میٹرک کے پرائیویٹ بورڈ امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کرلی۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سبرینہ نے 500 میں سے 467 نمبر لے کر 93.4 فیصد سے ٹاپ پوزیشن حاصل کی، انہوں نے ریاضی،

انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے سندھ پہنچ گئیں

دادو: ہالی وُڈ کی مقبول اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی نمائندہ خصوصی انجلینا جولی پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے سندھ کے شہر دادو پہنچ گئیں۔بتایا جارہا ہے کہ انجلینا جولی پاکستان میں اقوام

سندھ: سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے پھیلنے لگے

کراچی/ حیدرآباد: ملک کے سب سے زیادہ سیلاب سے متاثرہ صوبے سندھ کے علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 گھنٹوں کے دوران 26 لاکھ 43 ہزار سے زیادہ افراد جلدی امراض، ڈائریا، ملیریا، ڈینگی اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوئے

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، پاکستانی روپے کی تاریخی پستی

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، امریکی کرنسی کی پرواز کسی طور رُک نہیں سکی ہے۔ روپیہ مزید کمزور جب کہ امریکی کرنسی کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید ایک روپیہ 9 پیسے کا

برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم ونزر محل میں سپردخاک

لندن: سلطنت برطانیہ پر سب سے زیادہ طویل عرصے راج کرنے والی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کو ونزر محل میں سپردخاک کردیا گیا۔7 دہائیوں پرمشتمل تاریخی عہد کا جذبات اور شان و شوکت کے ساتھ اختتام ہوا، شاہی گھرانے کے افراد کی موجودگی میں ملکہ کی

پاکستان اور انگلینڈ آج 17 سال بعد کراچی میں مدمقابل ہوں گے

کراچی: بالآخر شائقین کا طویل انتظار اختتام کو پہنچا، آج پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں 17 سال بعد پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پنجہ آزمائی کریں گی۔7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے چار میچز کراچی اور تین لاہور میں ہوں

ملکی سیلاب کے المیے کو دنیا کے سامنے پیش کروں گا، وزیراعظم

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے جنم لینے والے المیے اور تکالیف کو دنیا کے سامنے پیش کروں گا۔ https://twitter.com/CMShehbaz/status/1572099146051616770 سوشل میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں

سیلاب زدگان کی مدد کیلیے انجلینا جولی پھر پاکستان آئیں گی

نیویارک: ہالی وُڈ کی معروف اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی سفیر انجلینا جولی کا ایک مرتبہ پھر پاکستان کا دورہ کریں گی، جلد اُن کا دورہ متوقع ہے۔غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی، آئی آر سی نے