خاتون کا تجاوزات آپریشن میں گھر گرنے کے صدمے سے انتقال

کراچی: شہر قائد کے علاقے گجرنالہ آپریشن میں گھر گرنے کا صدمہ رہائشی خاتون برداشت نہ کرسکیں اور اس صدمے کے باعث انتقال کرگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے گجر نالہ بلاک ایف نارتھ ناظم آباد میں ایک رہائشی خاتون کا گھر آپریشن میں

ہفتے میں تین دن گیس فراہمی کی خبر غلط ہے: وزیر توانائی

اسلام آباد: وزیر توانائی حماد اظہر نے گھریلو صارفین کو ہفتے میں صرف تین دن گیس فراہمی کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ دن میں تین مرتبہ گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کا کہا ہے۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں

روپیہ پھر بے وقعت، ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے وقعتی کا سلسلہ پھر جاری ہے، ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا جب کہ اسٹاک مارکیٹ میں 281.70 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر

جنوبی افریقا کے آخری سفید فام صدر ڈی کلیرک چل بسے

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا کے آخری سفید فام صدر اور نوبل انعام یافتہ شخصیت ڈی کلیرک 85 برس کی عمر میں چل بسے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینسر میں مبتلا جنوبی افریقا کے سابق صدر ڈی کلیرک کا کیپ ٹاؤن میں انتقال ہوا۔خیال رہے کہ 15

ن لیگ کے صدر شہباز شریف کی طبیعت ناساز

لاہور: قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں، انہیں ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔پی ڈی ایم کو فعال کرنے کے لیے ان دنوں میاں شہباز شریف

ناظم جوکھیو قتل کیس، جام اویس و دیگر ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع

کراچی: ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملیر کورٹ نے ایم پی اے جام اویس سمیت 3 ملزمان کے ریمانڈ میں 16 نومبر تک توسیع کردی۔تفتیشی افسر نے بتایا ملزمان کے زیر استعمال گاڑی کا ریکارڈ ایکسائز پولیس میں نہیں ملا، اس لیے کسٹم حکام سے رجوع کرلیا ہے۔عدالت

افغان بھائیوں کی ضروریات پوری کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان کو انسانی المیے سے بچانے کے لیے اپنی ذمے داری پوری کرے۔وزیراعظم عمران خان کا اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان ہر مشکل وقت میں ہمیشہ افغان عوام کے ساتھ کھڑا رہا،

او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر کا مظفر آباد کا دورہ

راولپنڈی: اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے جموں و کشمیر یوسف الدوبے نے مظفر آباد کا دورہ کیا، انسانی امور سے متعلق تنظیم کے سیکریٹری جنرل اور سفیر طارق علی بخت بھی ان کے ہمراہ تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق وفد نے صدر

اربوں سال قدیم کہکشاؤں میں پانی کی دریافت

چلی: 12 ارب 88 کروڑ سال قدیم کہکشاؤں میں فلکیاتی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے پانی دریافت کرلیا، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کائنات میں پانی کا وجود ہماری سوچ سے بھی کہیں زیادہ قدیم ہے۔خیال رہے کہ پانی کو زندگی کے لیے بنیادی اور اہم ترین ضرورت

انوکھی وصیت پر مُردہ شخص کی گاڑی سمیت تدفین

لا پاما: ایک امریکی شخص کی انوکھی وصیت پر موت کے بعد اُسے اُس کی قیمتی گاڑی سمیت دفنادیا گیا۔ شمالی امریکا کی آزاد ریاست ’باجا کیلیفورنیا سُر‘ میں ایک شخص کی وصیت پر عمل کرتے ہوئے، مرنے کے بعد قیمتی گاڑی میں دفنا دیا گیا۔خبروں کے مطابق،