کبھی مہنگے ہوٹل میں کھانا نہیں کھایا، لنڈا کے کپڑے پہنتی تھی، فضا علی

کراچی: اداکارہ فضا علی نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے انکشاف کیا کہ ایک دور میں ان کے گھر کے حالات اتنے خراب تھے کہ وہ نئے کپڑے خریدنے کے بجائے لنڈے کے استعمال شدہ کپڑے خرید کر پہنا کرتی تھیں۔اپنے حالیہ انٹرویو میں فضا علی نے بتایا کہ کیریئر کے

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 63 رنز سے شکست

کراچی: پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 63 رنز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا، جو ہوم گراؤنڈ پر دوسری بدترین ہار بھی ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں3

طالبات سے جنسی ہراسگی کیخلاف احتجاج، لیکچرار معطل

کراچی: طالبات کے ساتھ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں مبینہ طور پر جنسی ہراسگی کے الزامات پر طلبہ و طالبات کی جانب سے جناح اسپتال کی مرکزی شاہراہ پر احتجاج کیا گیا۔ دوسری جانب طالبہ کو ہراساں کرنے والے لیکچرار کو معطل کردیا گیا۔پولیس ذرائع

بھارت: اسپتال میں نماز پڑھنے پر خاتون کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی: بھارتی انتہا پسندی کا ایک اور شرم ناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں نماز پڑھنے پر خاتون کے خلاف مقدمے کا اندراج کیا گیا ہے۔بھارت کی ریاست اترپردیش میں نماز پڑھنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ خاتون مقامی اسپتال میں داخل

ایاز امیر کے بیٹے کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ، والد کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: بیوی کے قتل کے ملزم صحافی ایاز امیر کے صاحبزادے شاہ نواز امیر کو عدالت نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کی بہو کینیڈین نژاد سارہ کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔

بھارت اگر کشمیر کے معاملے پر بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، وزیراعظم

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت اگر ہم سے کشمیر کے معاملے پر بات چیت کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا سیلاب سے پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے اور 30

پاکستان اور چین مخالف ہزاروں بھارتی ٹوئٹر اکاؤنٹس کا پردہ فاش

واشنگٹن: بھارتی ریشہ دوانیاں ایک بار پھر بے نقاب ہوگئیں۔ پاکستان اور چین کو نشانہ بنانے والے ہزاروں بھارتی اکاؤنٹس پکڑے گئے۔بھارت کی پاکستان اور چین کے خلاف مکروہ کارروائیاں ایک بار پھر پکڑی گئیں۔ ٹوئٹر نے پاکستان اورچین پر حملہ کرنے والے

نیند کا کم دورانیہ امراض قلب کا باعث بن سکتا ہے

نیویارک: نیند کا کم دورانیہ امراض دل کا باعث بن سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہر رات تواتر کے ساتھ نیند کے دورانیے میں آدھے گھنٹے کی کمی سوزشی اور قلبی امراض کا سبب بن سکتی ہے۔جرنل آف ایکسپیریمنٹل سائنسز میں شائع ہونے والی

آئی ایم ایف نے شرائط نرم کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے، مفتاح اسماعیل

نیویارک: پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی ایم ڈی نے شرائط نرم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت میں وزیراعظم اور آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات کے بارے میں بتایا

صحافی ایاز امیر کی بہو قتل، بیٹا شاہ نواز گرفتار

اسلام آباد: سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز کو اپنی بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کو گھر میں قتل کیا گیا، ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز نے اپنی بیوی سارہ کو قتل