زمین پر 2 لاکھ کھرب چیونٹیوں کی موجودگی کا انکشاف

وزبرگ: سائنس دانوں نے ایک ایسے سوال کا جواب تلاش کرلیا ہے، جس کا پتا چلنا ناممکن تھا، اس کرہ ارض پر کتنی تعداد میں چیونٹیاں موجود ہیں، کا جواب کسی حد تک ڈھونڈ لیا گیا ہے۔جرمنی کے شہر وزبرگ میں قائم جولیس میکسیملین یونیورسٹی کے محققین نے

پاکستان کو عالمی قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف ملنا چاہیے، اقوام متحدہ

نیویارک: پاکستان کی حمایت میں اقوام متحدہ کی جانب سے بڑا بیان سامنے آیا ہے، اقوام متحدہ کے ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو عالمی قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف ملنا چاہیے۔یو این ڈی پی کے پالیسی میمورنڈم میں کہا گیا ہے

ٹرانس جینڈر بِل کی حمایت کرنے پر عفت عمر تنقید کی زد میں آگئیں

لاہور: سینئر اداکارہ عفت عمر کو ٹرانس جینڈر بِل کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیا، انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔اداکارہ عفت عمر نے ٹرانس جینڈر بِل کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا تھا۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹوئٹ کرتے ہوئے

سیلاب کی تباہ کاریاں، دنیا کو ہمیں ریلیف دینا ہوگا، وزیراعظم

نیویارک: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو ذاتی پسند اور ناپسند کو چھوڑ کر ہماری مدد کرنا ہوگی۔نیویارک میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں سے متعلق پوری دنیا کو آگاہ

پاکستان نے انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے ہرادیا، کئی نئے ریکارڈ قائم

کراچی: کپتان بابر اعظم اور رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کا 200 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔200 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کرکے انگلینڈ کے خلاف

ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل، وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری احتساب عدالت نے معطل کردیے۔گزشتہ روز احتساب عدالت میں اسحاق ڈار نے اپنے وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جانب سے فیصلہ سناتے ہوئے کہا گیا

خاتون جج کو دھمکی کیس، عمران خان نے عدالت میں معافی مانگ لی

اسلام آباد: عدالت عالیہ میں خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے معافی مانگ لی۔سابق وزیراعظم عمران خان، شاہ محمود قریشی، شبلی فراز اور عمران خان کے وکیل حامد خان اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے۔ اس

ورلڈکپ سے قبل چیف سلیکٹر کا قومی ٹیم میں اہم تبدیلی کا اشارہ

کراچی: پاکستان ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ورلڈکپ سے قبل اسکواڈ میں اہم تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا کہ آسٹریلیا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کا مڈل آرڈر مسائل کا شکار

کراچی، لاہور، پشاور اور اسلام آباد میں ڈینگی کے وار میں شدت

کراچی/ اسلام آباد/ لاہور/ پشاور: پاکستان بھر میں ڈینگی وائرس کے وار میں شدت دیکھنے میں آرہی ہے۔بڑے شہروں کراچی، پشاور، اسلام آباد اور لاہور میں ڈینگی کے کیسز تیزی کے ساتھ سامنے آرہے ہیں۔پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ 126

عدالت عظمیٰ کا پی ٹی آئی کو پھر قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو عدالت عظمیٰ نے ایک بار پھر قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دے دیا۔پی ٹی آئی اراکین کی قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ