مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے سے مستعفی

کراچی: مرتضیٰ وہاب نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کپ عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔مرتضیٰ وہاب کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کراچی شہر کے لیے دن دیکھا نہ رات، بس کام کیا، تمام بڑی شاہراہوں کو ہم نے بنوایا۔انہوں نے کہا کہ جس

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے سے زائد کی گراوٹ

کراچی: بالآخر کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان تھمنے کا آغاز ہوگیا، امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان جاری

9 سال قبل والد نائیجیریا سے اغوا ہوئے، تاحال لاپتا ہیں، مشک کلیم

کراچی: ملک میں تیزی سے نام کمانے والی خوبرو ماڈل مشک کلیم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد کو آج سے 9 برس پہلے اغوا کیا گیا تھا جو تاحال لاپتا ہیں۔ماڈل مشک کلیم کی سوشل میڈیا پر ایک پُرانے انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں اپنے

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 اہلکار شہید

راولپنڈی: بلوچستان میں پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، اس حادثے کے باعث 6 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کل رات فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے

سندھ اور بلوچستان میں المصطفیٰ ویلفیئر کے تحت امدادی سرگرمیاں جاری

کراچی/ حیدرآباد/ کوئٹہ: المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے تحت امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ کے مختلف شہروں، دیہات سجاول، میرپورخاص، سانگھڑ، کھڈرو، نواب شاہ، نوشہروفیروز، مورو، حیدرآباد، رانی پور، خیرپور، پیرجوگوٹھ، سکھر، شکارپور،

چوتھے ٹی ٹوئنٹی نے پاکستان نے انگلینڈ کو 3 رنز سے ہرادیا

کراچی: پاکستان نے سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔انگلینڈ کی پوری ٹیم 19.2 اوور میں 163 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ حارث رؤف اور محمد نواز نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ

لال بیگ انسانوں کی زندگیاں کیسے بچائیں گے؟

ٹوکیو: لال بیگ سے لوگ بے حد پریشان رہتے ہیں، لیکن یہی لاگ بیگ اب انسانوں کی زندگیاں بچاتے نظر آئیں گے، سائنس دانوں نے لال بیگوں کے ذریعے انسانی جانیں بچانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے

بن مانس کے اغوا برائے تاوان کا انوکھا واقعہ

کانگو: بن مانس کے بچوں کا اغوا اور تاوان طلب کرنے کا انوکھا واقعہ رونما ہوا ہے۔ جمہوریہ کانگو میں اغوا کاروں نے بن مانس کے 3 بچوں کو اغوا کرکے بھاری تاوان مانگ لیا اور ان چمپینزیز کی ہاتھ پاؤں بندھی ویڈیو بھی بھیجی۔بین الاقوامی خبر رساں

ناظم جوکھیو قتل کیس، فریقین کے مابین صلح ہوگئی

کراچی: ناظم جوکھیو قتل کیس میں فریقین کے درمیان صلح ہوگئی ہے۔ناظم جوکھیو قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 6 ملزمان گرفتار ہیں اور ملزمان پر آج فرد جرم عائد ہونی تھی۔تاہم ناظم جوکھیو کے ورثا نے عدالت میں حلف نامہ

سابق جاپانی وزیراعظم ایبے کی آخری رسوم اگلے ہفتے، اخراجات پر عوامی تنقید

ٹوکیو: سب سے لمبے عرصے تک جاپان کے وزیراعظم رہنے والے شنزو ایبے کی آخری رسوم پر 1.66 بلین ین خرچ ہوں گے جو آنجہانی ملکہ برطانیہ دوم الزبتھ کی آخری رسوم کے اخراجات سے کہیں زیادہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قتل ہونے والے جاپان کے سابق