دھرنے کے باعث سڑکیں بند، عدالت عالیہ نے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے شہر اقتدار کی سڑکوں کی بندش پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی، اس سلسلے میں وزارت

پاکستان کے مختلف حصوں میں بارش و برف باری، سردی میں اضافہ

اسلام آباد/ پشاور: پاکستان کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری سے موسم سرد ہوگیا، پشاور سمیت پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا جب کہ سرد موسم ہونے سے شہریوں نے گرم کپڑے اور سوئٹر نکال لیے۔پشاور سمیت پختونخوا کے

پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے دوسری بار ٹی 20 ورلڈکپ جیت لیا

میلبورن: ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل معرکے میں انگلینڈ نے پاکستان کو زیر کرکے دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا، انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔میلبورن میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے فائنل میں انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر

ورزش ڈپریشن اور بے چینی سے نجات کے لیے موثر ہتھیار

گلاسگو: بے چینی اور ڈپریشن کے خطرات سے دوچار افراد کی ایک تہائی تعداد مناسب ورزش کرکے ان ذہنی مصاَئب سے محفوظ رہ سکتی ہے۔اگرچہ معالجین ڈپریشن میں مبتلا افراد کو علاج کے لیے ورزش کرنے کا کہتے ہیں لیکن یونیورسٹی آف گلاسگو میں 37 ہزار سے

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان ملتوی

اسلام آباد: سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان نے 21 نومبر کو پاکستان کا مختصر دورہ کرنا تھا جو اب ملتوی کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اسپتال کیوں داخل ہوئے؟

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ عسکری ادارہ برائے امراض قلب میں داخل ہیں، تاہم مریم اورنگزیب نے وزیر داخلہ کی خرابی صحت کی خبروں کو قیاس آرائی قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے رانا ثناء اللہ کی

شرعی عدالت کے سود خاتمے کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل واپس

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں شرعی عدالت کی جانب سے سود کے خاتمے کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی۔اسٹیٹ بینک کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی شرعی عدالت

فائنل میں سو فیصد کارکردگی دکھائیں گے، قومی کپتان

میلبورن: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف فائنل میں سو فیصد کارکردگی دکھائیں گے۔میلبورن میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ میچ کا پریشر ہوتا ہے، لیکن کوشش کریں گے کہ دباؤ نہ

امریکا کی معمر ترین خاتون کی 115 ویں سالگرہ

آئیووا: ریاست متحدہ ہائے امریکا سے تعلق رکھنے والی معمر ترین خاتون، جو امسال کے آغاز میں معمر ترین شہری بھی قرار پائی تھیں، 115 برس کی ہوگئیں۔امریکی ریاست آئیووا کے شہر لیک سٹی کی شہری بیسی ہینڈرکس نے اپنی 115 ویں سالگرہ شیڈی اوکس کیئر

عمران خان کا انٹرویو کرنے والی جرمن اینکر کو قتل اور ریپ کی دھمکیاں

برلن: جرمن ٹی وی کی اینکر میلیسا چان جنہوں نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سے انٹرویو میں سخت سوال کیے، کو قتل اور زیادتی کی دھمکیاں ملنے لگیں۔اس ضمن میں مطلع کرتے ہوئے جرمن ٹی وی اینکر میلیسا چان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ انہیں پہلے سوشل