وزیراعظم شہباز شریف کورونا کی زد میں آگئے

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ ‏وزیراعظم شہباز شریف کی دو روز سے طبعیت ناساز تھی، ڈاکٹر کے مشورے سے آج کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت

سوئی سدرن کا کل سے صنعتی شعبے کیلیے گیس بندش کا اعلان

کراچی: کل سے سوئی سدرن نے صنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 15 نومبر سے صنعتی شعبے کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہماری اولین ترجیح گھریلو صارفین کو گیس دینا ہے، تاہم

کتے کی شاندار شادی، باراتیوں کے بھنگڑے

نئی دہلی: پالتو کتے سے بے انتہا پیار کرنے والے جوڑے نے اس کی شادی انتہائی شاندار طریقے سے دھوم دھام کے ساتھ کی، جس میں تمام رسوم ادا کی گئیں۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے قریب واقع گروگرام شہر میں ہوئی انوکھی شادی۔ ایک جوڑے نے اپنے کتے کی

طلاق کی افواہوں کے ساتھ شعیب اور ثانیہ کے شو کا اعلان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے شو کا اعلان ہوگیا۔پچھلے کئی دنوں سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں پاکستان سمیت دُنیا بھر کے میڈیا کی زینت بن رہی ہیں، تاہم

وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائد اور اپنے بڑے بھائی میاں نواز شریف سے ملاقاتوں اور مشاورت کے بعد برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف کوپ کانفرنس میں شرکت کے لیے مصر کے شہر شرم الشیخ گئے تھے، جہاں سے وہ لندن

الیکشن کمیشن 15 روز میں بلدیاتی انتخابات کیلیے تیار، ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ

کراچی: عدالت عالیہ نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات میں مسلسل تاخیر سے متعلق دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواستوں کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی، آئی جی سندھ، الیکشن کمشنر سندھ اور چیف

عالمی شہرت یافتہ فلم جوائے لینڈ کی پاکستان میں ریلیز پر پابندی عائد

اسلام آباد: پاکستانی مصنف، اداکار و فلم ساز صائم صادق کی فلم جوائے لینڈ، جس نے عالمی سطح پر ناصرف خوب پذیرائی حاصل کی، بلکہ ایوارڈ بھی جیتے، اس کی ریلیز پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔وزارت اطلاعات و نشریات نے متعدد شکایات موصول ہونے

شامی کی متنازع ٹوئٹ، شاہد آفریدی کا کرارا جواب

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی نے بھارتی کرکٹر محمد شامی کی متنازع ٹوئٹ پر انہیں کرارا جواب دیا ہے۔گزشتہ روز ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد سابق کرکٹر شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوٹے

ترکی: استنبول میں دھماکے کے نتیجے میں 6 اموات، 53 زخمی

استنبول: استنبول میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین االاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکا ترکیہ (ترکی) کے شہر استنبول کے تقسیم اسکوائر کی استقلال اسٹریٹ میں ہوا، دھماکا مبینہ طورپر خودکُش تھا۔دھماکے کی جگہ

پی ٹی آئی کا عمران خان حملے کے مقدمے کیلیے عدالت عظمیٰ سے رجوع

لاہور: عمران خان حملے کے مقدمے کے لیے پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کردی جس میں نامزد ملزمان کے نام شامل نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔درخواست شاہ محمود قریشی، عثمان بزدار، شفقت