سمری پر صدر نے دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف مقرر

اسلام آباد: اہم تقرریوں سے متعلق سمری پر صدر پاکستان عارف علوی نے دستخط کردیے، جس کے بعد جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہوگئے ہیں۔دھیان رہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور

فواد عالم کو ڈراپ نہیں کرنا چاہیے تھا، شاہد آفریدی

کراچی: سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف آنے والی ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے فواد عالم کو پاکستان ٹیم سے ڈراپ نہیں کرنا چاہیے تھا، فواد کی پاکستان کے لیے بڑی پرفارمنس ہیں۔کراچی میں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے

افغانستان میں خواتین سمیت 19 افراد کو کوڑوں کی سزا

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت میں پہلی بار عدالت کی جانب سے خواتین سمیت 19 افراد کو کوڑوں کی سزا دی گئی۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق افغان صوبے لوگر میں چوری اور اخلاقی جرائم میں ملوث 19 افراد کو کوڑوں کی سزا دی گئی، افغان عدالت کے حکم پر

شرمین عبید نے 10 سال بعد اپنا لکس اسٹائل ایوارڈ واپس کیوں کیا؟

کراچی: آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے نے فیروز خان کی نامزدگی پراپنا لکس اسٹائل ایوارڈ واپس کرنے کا اعلان کردیا۔ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے اپنی آؤٹ آف دی باکس فلموں کے لیے مقبول ہیں ساتھ ہی انہوں نے ہمیشہ گھریلو تشدد،

کابینہ کا جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: جنرل عاصم منیر کو وفاقی کابینہ نے ری ٹین کرنے اور انہیں آرمی چیف بنانے کے فیصلے کی متفقہ طور پر منظوری دے دی۔صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی چیف کی سمری روکنے کی صورت میں حکومت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے جنرل عاصم منیر کی ری ٹین کی

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ وزیراعظم نے اپنا آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو نیا

جعلی اور جھوٹا بیانیہ بناکر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی، آرمی چیف

راولپنڈی: یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے جی ایچ کیو میں تقریب منعقد کی گئی، جس سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطاب کیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے خطاب میں کہا وہ بطور آرمی چیف آخری خطاب کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انہیں فخر

حاجی غلام خیبر پختون خوا کے گورنر مقرر

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات کرنے کی سمری منظور کرلی۔سینیٹر حاجی غلام علی کی بطور گورنر کے پی تعیناتی کی سمری وزیراعظم شہباز شریف نے صدر عارف علوی کو بھیجی

ایک منٹ میں زیادہ کیچ پکڑنے کا نیا ورلڈ ریکارڈ

آئیڈاہو: دو افراد نے ایک منٹ میں بیس بال کے زیادہ کیچز پکڑ کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنادیا۔امریکا کی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش، جو 250 سے زائد گنیز عالمی ریکارڈز قائم کرچکے ہیں اور ان کے ساتھی جوناتھن ہینن کا کہنا تھا کہ

چین کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک ہوگئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی چین کے صوبے ہینان کے شہر آنیانگ میں فیکٹری میں آتش زدگی کا واقعہ 21 نومبر کو پیش آیا، جس کے نتیجے میں اب تک 38 ہلاکتیں ہوچکی ہیں