ٹیسٹ سیریز انگلینڈ کے نام، ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست

ملتان: انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 26 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 328 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سے سعود شکیل نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ

یوگا ورزش امراض قلب سے تحفظ کی ضامن

ٹورنٹو: جو لوگ باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں اگر وہ اس میں کچھ منٹ کے یوگا کو بھی شامل کرلیں تو اس سے ناصرف بہت سے جسمانی امراض سے محفوظ رہ سکتے بلکہ اس سے قلب توانا رہتا اور دل کی بیماریوں کا خطرہ دور ہوسکتا ہے۔کینیڈا میں ہونے والی تحقیق سے

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کے 5 وکٹ پر 202 رنز، مجموعی برتری 281 رنز ہوگئی

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 202 رنز بنالیے اسے پاکستان پر مجموعی طور پر 281 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔زیک کرولی 3، بین ڈکٹ 79، ول جیکس 4، اولی پوپ 4، جو روٹ 21 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ ابرار احمد نے 3 وکٹ لیں جب کہ

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے سونے کے داموں کو پر لگے ہوئے ہیں اور وہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 700 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔آل

نابینا گھوڑے کے تین منفرد ورلڈ ریکارڈ

اوریگن: اندھے گھوڑے نے تین ریکارڈ قائم کرکے خود کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا۔ان میں کسی نابینا گھوڑے کی بلند ترین جست، ایک منٹ میں سب سے زیادہ چھلانگ لگانے (فری جمپ) اور ایک قطار میں نصب پانچ ڈنڈوں سے دائیں اور بائیں گزرنے

وائس آف سندھ کے سابق مدیر عاجز جمالی کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی: وائس آف سندھ کے سابق مدیر (ایڈیٹر) عاجز جمالی کی والدہ انتقال کرگئیں۔وائس آف سندھ کے سابق مدیر، کراچی یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکریٹری اور سینئر صحافی عاجز جمالی کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں، ان کی نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد

ابرار کا بڑا اعزاز، ڈیبیو پر زیادہ وکٹیں لینے والے قومی اسپنر بن گئے

ملتان: کراچی سے تعلق رکھنے والے جادوئی اسپنر ابرار احمد نے اپنے پہلے انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ابرار احمد نے ملتان ٹیسٹ سے ڈیبیو کیا اور وہ ٹیسٹ ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی اسپنر بن گئے ہیں۔

ماہرہ خان کا سعودی ایئرلائنز سے شکوہ

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا سوٹ کیس سعودی ائیرلائنز نے گم کردیا۔ماہرہ خان ان دنوں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔اس دوران سعودی ایئرلائنز سے ماہرہ خان کا ایک

چینی صدر کے دورے کو امریکا سے دوری قرار نہ دیا جائے، سعودیہ

ریاض: سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ چین کے صدر کا دورہ اور تجارتی معاہدوں کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے مملکت کے دورے کے آخری روز

منشیات اسمگلنگ کیس، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ بری

لاہور: منشیات اسمگلنگ کے کیس سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ بری ہوگئے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اینٹی نارکوٹکس کورٹ میں پیش ہوئے، جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے کیس میں بریت کی درخواست دائر کی تھی۔رانا ثناء اللہ کی جانب سے دائر