عمران خان نے قوم کیساتھ 190 ملین پاونڈز کا فراڈ کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جب ہم حکومت میں آئے تو آئی ایم ایف کے سامنے ایڑیاں رگڑیں، عالمی مالیاتی ادارے نے پتا نہیں کہاں کہاں انگوٹھے لگوائے۔وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ

کیمرے کی آنکھ سے اوجھل رکھنے والا لباس تیار

ووہان: کیمرے میں دکھائی نہ دینے والا لباس تیار کرلیا گیا، چین میں یونیورسٹی کے طلبا نے ایسا لباس تیار کیا ہے جس کو پہننے والا سیکیورٹی کیمروں میں دکھائی نہیں دیتا۔اس لباس میں استعمال کی گئی اسپیشل کیموفلاج ٹیکنالوجی کا مطلب ہے کہ اس کو

برطانیہ میں شدید برف باری سے نظام زندگی مفلوج

لندن: سلطنت برطانیہ شدید برف باری کی زد میں آگئی، نظام زندگی درہم برہم، ایئرپورٹس بند ہونے سے متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔برطانیہ کی سول ایوی ایشن کے مطابق شدید برف باری کے سبب متعدد ایئرپورٹ کے رن ویز عارضی طور پر بند کردیے گئے ہیں،

سندھ میں گھریلو صارفین کو 8 گھنٹے گیس فراہم کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ کے سوئی گیس صارفین کو 24 گھنٹوں میں سے 8 گھنٹے گیس فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں گیس لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا۔ایس ایس جی سی اعلامیے کے مطابق سندھ بھر میں گھریلو صارفین کو صبح 6 تا 9، دوپہر 12 تا

ایشین ڈیولپمنٹ بینک 55 کروڑ ڈالر پاکستان کو قرض دے گا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے لیے بڑا اعلان، وہ ملک عزیز کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دے گا۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کو دی جانے والی رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیرنو اور موسمیاتی

بھارت میں اسکول پرنسپل کی طالبہ کے ساتھ زیادتی

میرٹھ: بھارت میں استاد کا طالبہ کی عزت سے کھلواڑ، مذموم حرکت پر خاموشی اختیار کرنے کے لیے فیل کرنے کی دھمکیاں، بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک سرکاری ہائی اسکول کے پرنسپل نے 17 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق

زیمبیا: سڑک کنارے سے 27 تارکینِ وطن کی لاشیں برآمد

لوساکا: انسانی تاریخ کا ایک اور سانحہ رونما ہوا ہے، زیمبیا کے دارالحکومت لوساکا کے شمال میں نگویرے کے علاقے میں سڑک کنارے سے 27 غیر مقامی افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔مقامی پولیس کے ترجمان ڈینی مولے نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ ممکنہ

طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد: طارق فاطمی کو ایک مرتبہ پھر وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق وہ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے رابطہ کاری ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے طارق

اداکار فردوس جمال میں کینسر کی تشخیص، علاج جاری

لاہور: ٹی وی اور فلم کے سینئر اداکار فردوس جمال میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، ان کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے اس کی تصدیق کی ہے۔حمزہ فردوس نے انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا کہ میرے والد کے کینسر کا علاج اس وقت

عدالت عالیہ سندھ نے مزید مقدمات میں سواتی کی گرفتاری روک دی

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے اعظم سواتی کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔عظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کی سندھ میں گرفتاری کے خلاف نئی درخواست دائر کی تھی، جس کی فوری سماعت کی استدعا کی گئی تھی۔سندھ ہائی کورٹ نے عثمان سواتی