ریکوڈک معاہدہ حتمی طور پر طے، پاکستان پر عائد جرمانہ غیر موثر

کوئٹہ: ریکوڈک تنازع خوش اسلوبی سے طے ہوگیا، ‏پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے بیرونی سرمایہ کاری کے منصوبے ریکوڈک کا معاہدہ حتمی طور پر طے پاگیا ہے۔معاہدے پر 15 دسمبر 2022 کو دستخط کے بعد پاکستان پر بین الاقوامی عدالت کی جانب سے عائد 6.5 ارب

پرویز الٰہی آج وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، وزیر داخلہ

لاہور: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کے نئے ڈیکلیئریشن کے بعد چوہدری پرویز الٰہی آج وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب 4 بجے کے بعد نیا

سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت کی، اس سلسلے میں اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے عدالت میں

ٹی ٹی پی کے مسئلے سے نمٹنے کیلیے جامع طریقہ کار ضروری ہے، وزیر خارجہ

واشنگٹن: پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کالعدم تحریک طالبان سے متعلق پاکستان کی پالیسی پر نظرثانی کرنے پر زور دیا ہے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں امریکی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ٹی ٹی پی سے متعلق ہمیں اپنی

نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین، وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد: رمیز راجہ فارغ، وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی بنانے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری کردیا جائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ 4

سونے کو پر لگ گئے، ڈالر بھی مہنگا

کراچی: سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ڈالر نے بھی مزید اُڑان بھر لی، ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج 18 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں

طالبان پاکستان کیلیے خطرہ بننے والے دہشت گرد گروپوں کو روکیں، انتونیو گوتریس

نیویارک: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ طالبان پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے دہشت گرد گروپوں کو روکیں۔انتونیو گوتریس نے نیویارک میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم طالبان حکام کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں،

ڈارک چاکلیٹ زہریلی دھاتوں کی حامل قرار

نیویارک: حال ہی میں ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ڈارک چاکلیٹ بارز میں ایسی زہریلی دھاتیں موجود ہوتی ہیں جو صحت کے متعدد مسائل کا باعث بنتی ہیں۔کنزیومر رپورٹس کے ماہرین کی جانب سے مشہور کمپنیوں کی 28 چاکلیٹ بارز کو لیبارٹری میں ٹیسٹ

کراچی آنے والا نوجوان مسافر جہاز لینڈنگ کے دوران جاں بحق

کراچی: اسلام آباد سے کراچی آنے والی سیرین ایئر کی پرواز کا نوجوان مسافر دوران لینڈنگ انتقال کرگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیرین ایئر کی پرواز ای آر 505 کے ذریعے 19 سالہ نوجوان حنین فاروق اپنے کزن عمران سومرو کے ہمراہ وفاقی دارالحکومت سے کراچی

امبر ہرڈ امریکی عدالتی نظام سے نالاں، جونی ڈیپ کیساتھ صلح کا اعلان

نیویارک: سابق شوہر اور ہالی وُڈ سپراسٹار جانی ڈیپ کے ساتھ ہتک عزت کیس میں اداکارہ امبر ہرڈ نے صلح کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ امبر ہرڈ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ