ریحام خان نے تیسری شادی کرلی

نیویارک: عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے مرزا بلال بیگ سے تیسری شادی کرلی۔ریحام خان کے نکاح کی تقریب امریکا میں ہوئی جب کہ ریحام خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تیسری شادی کی اطلاع دی گئی۔بعدازاں ریحام

گورنر نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کردیا، کابینہ تحلیل

لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی جب کہ چیف سیکریٹری نے صوبائی کابینہ کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔گورنر پنجاب نے وفاقی حکومت، لیگی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی

اسلام آباد میں خودکُش دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 2 جاں بحق

اسلام آباد: سیکٹر آئی 10 میں بیرونی روڈ پر گاڑی میں دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خودکُش تھا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اہل کاروں نے ایک ٹیکسی کو روکا اور تلاشی لی تو دھماکا ہوگیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے میں ایک

یوکرین جنگ کا ذمے دار روس نہیں ہے، ولادیمیر پوتن

ماسکو: روسی صدر پوتن کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کا ذمے دار روس نہیں ہے۔ولادی میر پوتن نے سینئر روسی فوجی اہلکاروں سے خطاب میں یوکرین جنگ کو دونوں ممالک کے لیے المیہ قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین کو اب بھی برادر ملک کے طور پر دیکھتے ہیں۔پوتن

پاکستانی فلم جوائے لینڈ آسکر ایوارڈ کے لیے منتخب

کیلیفورنیا: پاکستان سے تعلق رکھنے والے پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور مصنف صائم صادق کی متنازع فلم جوائے لینڈ کو آسکر ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا گیا۔صائم صادق کی فلم جوائے لینڈ کو 95 اکیڈمی ایوارڈز، آسکر کی بین الاقوامی فیچر فلم کیٹگری کے لیے شارٹ

ٹیسٹ، ون ڈے سیریز کیلیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد

کراچی: میزبان ٹیم سے ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ایئر کی پرواز سے لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر طے کرکے آج علی الصبح دبئی پہنچا، جہاں کیوی ٹیم اور

پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا، وہ اب وزیراعلیٰ نہیں رہے، وزیر داخلہ

لاہور: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی نے کل اعتماد کا ووٹ نہیں لیا، اب وہ وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ کو کل تک اعتماد

شاہ چارلس پر انڈے برسانے والے ملزم کو 6 ماہ قید کی سزا

لندن: سلطنت برطانیہ کے موجودہ بادشاہ چارلس سوم کو انڈا مارنے والے 23 سالہ نوجوان کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی یارک کے طالب علم پیٹرک تھیلویل پر پُرتشدد برتاؤ اور کسی کی جان کو خطرے میں ڈالنے کی دفعات

سینئر گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کرگئیں

کراچی: سینئر گلوکارہ بلقیس خانم کراچی میں انتقال کرگئیں، ان کی نماز جنازہ کل بعد از مغرب امام بارگاہ خیرالعمل میں ادا کی جائے گی۔بلقیس خانم طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں سیکڑوں گانے گئے جن میں “کچھ دن

نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز، پاکستان ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان

کراچی: نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کل دورہ پاکستان پر پہنچ رہی ہے، اس کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا، اسکواڈ میں مڈل آرڈر بلے باز کامران غلام اور فاسٹ بولر حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔دو