معروف اداکار احسن خان کے والد انتقال کرگئے
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار احسن خان کے والد رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔اداکار احسن خان نے اپنے والد کے انتقال کی افسوس ناک خبر انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔احسن خان نے انسٹاگرام پر اپنے والد کے ساتھ چند!-->…