پاک بحریہ کا عظیم کارنامہ
دانیال جیلانی
بحیرۂ عرب کی بے رحم لہریں جب طوفانی موسم میں اپنے جلال پر ہوں تو بڑے سے بڑا بحری جہاز بھی بے بسی کی تصویر بن جاتا ہے۔ ایسے میں اگر کسی کارگو کشتی کا انجن ناکارہ ہوجائے، انجن روم میں پانی بھرنے لگے اور عملے کی زندگیاں!-->!-->!-->!-->!-->…