بلوچستان: 4 روز میں 54 دہشت گرد جہنم واصل، 42 شہادتیں ہوئیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ گزشتہ 4 روز میں بلوچستان میں دہشت گردی کے 3 بڑے واقعات ہوئے، سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں میں 54 دہشت گرد ہلاک ہوئے، 3 واقعات میں

امریکا اور ایران کے ایک دوسرے کے اہداف پر بڑے حملے

تہران/ واشنگٹن: امریکی فوج نے رات گئے ایران میں 80 سے زائد فوجی اہداف پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں۔امریکی فوج کے مطابق کارروائی ایران کی جانب سے بحری گزرگاہ میں تین تجارتی جہازوں پر حملوں کے جواب میں کی گئی,حملوں میں ایران کے جزیرہ

موجودہ شوہر ذمے دار والد، بہت سے رشتے بیٹی کی وجہ سے ٹھکرائے، فضا

کراچی: اداکارہ اور میزبان فضا علی نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ طلاق کے بعد انہوں نے دوسری شادی سے کبھی انکار نہیں کیا، تاہم کئی اچھے رشتے صرف اس وجہ سے مسترد کردیے کیونکہ سامنے والے لوگ ان کی بیٹی کو قبول کرنے کے

بلوچستان میں آپریشن: فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشت گرد ہلاک، 11 جوان شہید

راولپنڈی: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشت گرد جہنم واصل کردیے گئے جب کہ 11 جوانوں نے وطن کے دفاع میں جام شہادت نوش کیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں

ٹرمپ کا جنگ بندی خاتمے کا بیان، عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں 6 فیصد اضافہ

انقرہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی کی بنیاد بننے والی مفاہمتی یادداشت اب مؤثر نہیں رہی، عالمی مالیاتی اور توانائی کی منڈیوں میں شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا جب کہ

نجف میں حضرت علیؓ کے روضے پر شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا

نجف: ایران کے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای اور ان کے ساتھ شہید ہوئے اہلِ خانہ کی نمازِ جنازہ عراق کے شہر نجف میں حضرت علیؓ کے روضے پر ادا کردی گئی۔رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات آیت اللہ علی خامنہ ای کے جسد خاکی کو خصوصی طیارے کے ذریعے نجف

ایران کے ساتھ ہماری جنگ بندی ختم ہوگئی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

انقرہ: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران، نیٹو اور امریکا کی خارجہ پالیسی سے متعلق متعدد اہم بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ امریکی فوجی کارروائی ایران کی جانب سے کیے گئے حملوں کا جواب تھی جب کہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل

تھائی لینڈ میں دو ہزار سال پُرانی سونے کی انگوٹھیوں کی دریافت

بینکاک: تھائی لینڈ میں ماہرین آثارِ قدیمہ نے کھدائی کے دوران قریباً دو ہزار سال قدیم دو سونے کی انگوٹھیاں انسانی ہڈیوں کے ساتھ دریافت کی ہیں، جنہیں ایک اہم تاریخی دریافت قرار دیا جارہا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انگوٹھیاں گزشتہ

احترام سے بات کرو ورنہ مختلف زبان میں جواب دیا جائے گا، ایران کا ٹرمپ کو انتباہ

تہران: ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں خبردار کیا ہے کہ ایرانی عوام سے احترام کے ساتھ بات کریں۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق باقر

سونا فی تولہ ڈھائی ہزار روپے سستا ہوگیا

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 34 ہزار 936