پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

کراچی: بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتیں مسلسل گر رہی ہیں، اس وجہ سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 نومبر سے 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کی…

ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت بہتر، وینٹی لیٹر سے ہٹادیا گیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت میں بہتری آنے پر ان کو وینٹی لیٹر سے ہٹادیا گیا، ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق رؤف صدیقی کو سی سی یو میں رکھا گیا ہے جب کہ کل مزید بہتری کے بعد اسپتال سے گھر منتقل کردیا جائے گا۔…

دل کی صحت کے لیے مکمل نیند انتہائی مفید قرار

لندن: کھڑے رہنے یا نیند مکمل کرنے جیسی سرگرمیاں آلسی رویوں سے بہت بہتر ہوتی ہیں۔ یورپین ہارٹ جرنل میں شائع شدہ ایک تحقیق میں دن کے دوران مختلف حرکات کا دل کی صحت پر اثرات کا مطالعہ کیا گیا۔ تحقیق کے مطابق بیٹھے رہنے کے عمل کو روزانہ کی…

ایک ہی چھت تلے مقیم دنیا کا سب سے بڑا خاندان

میزورام: ایک ایسا گھر بھی بھارت میں موجود ہے، جس کی چھت تلے ایک ہی خاندان کے 199 افراد مقیم ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی شمال مشرقی ریاست میزورام کے گاؤں بکتونگ میں دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا گھر ہے، جس کے 199 افراد ایک ہی چھت کے…

ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی، سلیکشن کمیٹی کی چھٹی

لاہور: ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر سلیکشن کمیٹی کے دیگر اراکین کی بھی چھٹی کردی گئی۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق کا استعفیٰ پہلے منظور کیا جاچکا ہے۔ سلیکشن کمیٹی میں عبوری چیف سلیکٹر توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل تھے،…

بھارت: اتراکھنڈ میں سرنگ گرنے سے 40 مزدور دب گئے

دہرادون: بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں زیر تعمیر سرنگ گرنے کے باعث 40 مزدور دب گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اتوار کو لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پیش آیا، اس دوران مزدور سرنگ کی تعمیر کے لیے کام کررہے تھے۔ رپورٹس کے مطابق ریاست اتراکھنڈ…

فرح گوگی کا عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی نے (ن) لیگ کے رہنما عطا تارڑ کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ اس ضمن میں نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے (ن) لیگ کے رہنما عطا تارڑ کو 5 ارب روپے کا…

کیا ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے؟

نیویارک: سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی دُنیا کی معتبر شخصیت ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنانے کے حوالے سے اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) جیسی کمپنیوں کے مالک کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی وڈ…

عدالت عالیہ کا عمران کیخلاف سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔ اسام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس…

علیزہ سحر کی شادی کے اگلے روز شوہر سمیت گرفتاری اور رہائی

بہاولپور: معروف یوٹیوب وی لاگر علیزہ سحر اسلحے کی نمائش کرنے پر شادی کے اگلے روز ہی شوہر کے ساتھ گرفتار ہوگئیں۔ گزشتہ ماہ علیزہ سحر کی ایک نازیبا ویڈیو لیک ہوئی تھی، جس کے بعد اُنہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، تاہم حال ہی میں علیزہ سحر…