صبور علی ڈرامے میں اپنی شادی کا جوڑا کاپی کرنے پر ناراض

کراچی: اداکارہ صبورعلی نے نجی ٹی وی چینل کے ڈراما سیریل منت مراد میں اُن کی شادی کا جوڑا اور یادگار لمحات کو کاپی کرنے پر شکوے کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے اداکارہ اقرا عزیز اور اداکار طلحہ چہور کا ڈراما سیریل “منت مراد” نشر کیا…

عمران اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی متعدد وجوہ تھیں، صدر

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہ تھیں۔ صدر مملکت عارف علوی نے امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ وزیراعظم سے زیادہ تر سرکاری امور کے سلسلے میں ہی…

شاہین ٹی 20، شان ٹیسٹ کپتان مقرر: وہاب چیف سلیکٹر اور حفیظ ٹیم ڈائریکٹر ہوں گے

لاہور: بابراعظم کے تمام فارمیٹ میں کپتانی سے دستبردار ہوتے ہی پی سی بی نے شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی اور شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا جب کہ مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ نئے ٹیم ڈائریکٹر ہوں گے۔ وہاب ریاض کو چیف سلیکٹر بنانے کا…

پٹرول 2 روپے 4 پیسے اور ڈیزل 6 روپے 47 پیسے سستا ہوگیا

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی…

سوا 2 لاکھ سے زائد غیر قانونی مقیم غیر ملکی واپس جاچکے، دفترخارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اب تک 2 لاکھ سے زائد غیر قانونی مقیم غیر ملکی اپنے وطن واپس جاچکے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 31 اکتوبر کو ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد غیر قانونی مقیم غیر…

بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار

لاہور: قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر کپتان بابراعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔ بابر اعظم نے پی سی بی کی جانب سے صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا۔ بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے…

ممتاز ادیبوں کے انٹرویوز پر مشتمل اقبال خورشید کی کتاب “فکشن سے مکالمہ” کی اشاعت

کراچی: اردو کے ممتاز فکشن نگاروں کے انٹرویوز پر مبنی اقبال خورشید کی کتاب "فکشن سے مکالمہ" شائع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی، ادیب اور فلم کریٹک، اقبال خورشید کے کیے گئے 16 یادگار انٹرویوز پر مبنی کتاب "فکشن سے مکالمہ" شائع ہوگئی…

بابراعظم کی کپتانی سے متعلق حتمی فیصلہ کل متوقع

لاہور: بابراعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان برقرار رہ سکیں گے یا نہیں، اس کا فیصلہ کل متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم کی بی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف سے کل ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات سے قبل بابراعظم…

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

کراچی: بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتیں مسلسل گر رہی ہیں، اس وجہ سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 نومبر سے 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کی…

ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت بہتر، وینٹی لیٹر سے ہٹادیا گیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت میں بہتری آنے پر ان کو وینٹی لیٹر سے ہٹادیا گیا، ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق رؤف صدیقی کو سی سی یو میں رکھا گیا ہے جب کہ کل مزید بہتری کے بعد اسپتال سے گھر منتقل کردیا جائے گا۔…