قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ بننا اعزاز کی بات ہے، وہاب ریاض

لاہور: فاسٹ بولر وہاب ریاض کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ وہاب ریاض کا پہلا اسائنمنٹ 14 دسمبر سے 7 جنوری تک آسٹریلیا میں ہونے والی 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور نیوزی لینڈ میں 12 سے 21 جنوری تک ہونے والی 5…

خواتین میں نیند کی کمی ذیابیطس کا باعث بن سکتی ہے

نیویارک: حال ہی میں کی گئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر رات نیند میں 90 منٹ کی کمی خواتین میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کو بڑھاسکتی ہے۔ نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق نیند میں کمی انسولین پیدا کرنے والے خلیوں پر تناؤ بڑھاتی…

گرل فرینڈ کے قاتل کو موٹاپے کے باعث رہائی مل گئی

روم: اپنی گرل فرینڈ کو موت کے گھاٹ اُتارنے والے خطرناک حد تک موٹاپے کے شکار اطالوی قیدی کو رہائی مل گئی، یہ قیدی گرل فرینڈ کو قتل کرنے کے الزام میں 30 سال قید کی سزا کاٹ رہا تھا، حال ہی میں جیل سے رہا کردیا گیا، کیونکہ ججوں نے فیصلہ دیا کہ…

بغیر کسی امتیاز پاکستان تمام پاکستانیوں کا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کے علاوہ کسی بھی ادارے یا گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علمائے کرام و مشائخ سے…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 25 کروڑ ڈالر قرض منظور کرلیا

اسلام آباد: پاکستان کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک نے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کے لیے استعمال ہوگی اور اس سے پنجاب اور کے پی…

تاریخ میں پہلی بار مسلم خاتون کا ہالینڈ کی وزیراعظم بننے کا امکان

ایمسٹرڈیم: آئندہ بدھ کو ہالینڈ میں وزارت عظمیٰ کے لیے انتخاب ہونے جارہا ہے، جس کے لیے پہلی بار ایک مسلم خاتون بھی میدان میں ہیں اور ان کی فتح کے امکانات بھی کافی روشن ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 7 سال کی عمر میں اپنے والدین…

احسن خان سے محبت تھی، اظہار سے قبل اُن کی شادی ہوگئی: صبا قمر

کراچی: پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر کی زندگی سے متعلق اہم راز سے پردہ اُٹھا ہے، اُنہوں نے اُس پاکستانی اداکار کا نام بتادیا جس سے وہ شادی کی خواہش مند تھیں۔ احسن خان کو دیے گئے پوڈ کاسٹ میں صبا قمر نے میزبان کی جانب…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کے فیصلے کو نگراں وفاقی حکومت اور وزارت دفاع نے چیلنج کردیا۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کی گئی…

کنگ چارلس کی سالگرہ تقریب میں شرکت پر بہت خوش ہوں، سائرہ پیٹر

اسلام آباد: پاکستان کی پہلی اوپیرا اسٹار پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارہ سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ جب بھی پاکستان اور میرے مداح یاد کرتے ہیں، میں چلی آتی ہوں۔ ان دنوں میں پاکستان کے خصوصی دورے پر ہوں اور بے حد خوش ہوں کہ مجھے برطانوی ہائی…

چین میں آفس عمارت میں آگ لگنے سے 26 ملازمین ہلاک

بیجنگ: دوست ملک چین میں ایک چار المنزلہ آفس عمارت میں لگنے والی آگ سے 26 ملازمین ہلاک اور 51 زخمی ہوگئے۔ چینی میڈیا کے مطابق آگ صوبے شانکزی کے شہر لولیانگ کی ایک کمرشل عمارت میں لگی جو کوئلے کی کان کن کمپنی کی ملکیت تھی اور اس میں درجنوں…