عمران پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے محروم، بیرسٹر گوہر نئے چیئرمین منتخب

پشاور: سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اجرا کردیا گیا۔ انٹرا پارٹی انتخابات کے چیف الیکشن کمشنر نیازی اللہ نیازی نے پشاور میں رانڑو گڑھی پولنگ سینٹر سے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام امیدوار…

کامران اکمل، سلمان بٹ اور راؤ افتخار چیف سلیکٹر کے کنسلٹنٹ مقرر

لاہور: سابق کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا۔ نجی ٹی وی پاکستان کے تینوں سابق کرکٹرز فوری طور پر اپنی ذمے داریوں کا آغاز کریں گے۔ 12 جنوری سے نیوزی لینڈ میں ہونے…

ذیابیطس سے تحفظ کے لیے تیز چلنا مددگار قرار

لندن: تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ تیزی سے چلنا ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات کو کم کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس چیز کو اپنے طرزِ زندگی کا حصہ بناکر ذیابیطس کے خطرے کو دور کیا جاسکتا ہے۔ امپیریل کالج لندن سمیت محققین کی ایک بین…

سردرد کے شکار ویتنامی باشندے کا آپریشن، چینی چمچے برآمد

کوانگ بِن: ویت نام سے تعلق رکھنے والا فرد جو چند مہینوں سے شدید سر درد میں مبتلا تھا، اس کے دماغ کا جب آپریشن کیا گیا تو چین کے روایتی لکڑی کے چمچے chopsticks برآمد ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویت نام کے صوبے کوانگ بِن کے رہائشی شہری کو 5…

جنگ بندی ختم: اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، 32 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری 7 روزہ جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر وحشیانہ حملے شروع کردیے، جس کے نتیجے میں اب تک 32 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کا آغاز 24 نومبر سے ہوا…

چیف جسٹس نے دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

اسلام آباد: پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استعمال کے لیے مختص کی گئی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھا گیا ہے۔ خط کے متن کے مطابق چیف جسٹس کے علم…

کیا ماہرہ خان ملیالم فلم میں جلوہ گر ہورہی ہیں؟

کراچی: شاہ رخ خان کی فلم “رئیس” سے بولی وُڈ میں ڈیبیو کرنے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان اب ملیالم فلم انڈسٹری میں بھی جلوہ گر ہونے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایت کار پرتھوی راج کی فلم…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا دوسرا نمبر

کراچی: شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر آگیا۔ آلودہ شہروں میں لاہور کی جگہ کراچی نے لے لی جہاں جمعہ کی صبح شہر کی فضا انتہائی مضر صحت ریکارڈ کی گئی۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر ریکارڈ کیا…

سابق امریکی وزیرِ خارجہ ہنری کسنجر 100 سال کی عمر میں چل بسے

واشنگٹن: نوبل انعام یافتہ سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر مختصر علالت کے بعد 100 کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیٹیکل سائنس میں پی ایچ ڈی کرنے والے ہنری کسنجر کا انتقال ریاست کنیکٹی کٹ میں ان…

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو چار روپے کے قریب اضافہ

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر سے ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا…