جِلدی بیماریوں کی ادویہ کا زیادہ استعمال ہڈیوں کے لیے نقصان کا باعث

تائیوان: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا کہ جِلدی بیماریوں کے علاج کے لیے ادویہ کی زیادہ مقدار میں خوراکوں کا استعمال ہڈیوں کی بیماری کے خطرات میں اضافہ کردیتا ہے۔ تائیوان کے نیشنل تائیوان یونیورسٹی ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں 8000 مریضوں…

کراچی کمائو شہر، اس کو اس کا حق ملنا چاہیے، شہباز شریف

کراچی: سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سازشی عناصر کی سازشیں آج عروج پر ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کراچی میں رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کے ساتھ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان سے زہر ختم…

سابق شوہر سے بہت پیار تھا، انہیں ذہنی اذیت دیتی تھی، فریال محمود

کراچی: اداکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر دانیال راحیل سے بہت پیار کرتی تھیں، لیکن ساتھ ہی اُنہیں ذہنی اذیت بھی دیتی تھیں۔ فریال محمود نے ایک پوڈ کاسٹ میں کہا کہ دانیال راحیل سے شادی کے بعد ازدواجی زندگی میں کافی مسائل…

میلبورن ٹیسٹ: آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو 79 رنز سے شکست

میلبورن: پرتھ ٹیسٹ کے بعد میلبورن ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا، یوں سیریز آسٹریلیا نے جیت لی، آخری مقابلہ ابھی باقی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری…

کور کمانڈرز کانفرنس، انتخابات کیلیے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ تعاون فراہم کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو بھی مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو…

بھارت میں ہاتھی گیٹ توڑ کر کورٹ جاپہنچا

ہری دوار: بھارت میں ہاتھی گیٹ توڑ کر کورٹ کے احاطے میں گھس گیا۔ ہاتھی کے عدالت کے احاطے میں گھس کر گھومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں ہاتھی کو بھارتی شہر ہری دوار عدالت کے احاطے کے مین گیٹ کو دھکا دے کر کھولتے اور اندر…

دوسرا ٹیسٹ: میر حمزہ و شاہین کی شاندار بولنگ آسٹریلیا کے 186 پر 6 آؤٹ

میلبورن: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری میلبورن ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، جس میں آسٹریلیا کو اب تک 241 رنز کی برتری حاصل ہے۔ تیسرے دن کے آغاز پر پاکستانی بلے بازوں محمد رضوان اور عامر جمال نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز…

بھارت: مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 13 ہلاک اور 18 زخمی

بھوپال: بھارت میں مسافر بردار بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والے خوف ناک تصادم میں 13 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں جس مسافر بردار بس کو حادثہ پیش آیا وہ مودی کی جماعت بی جے پی کے ایک رہنما دھرمیندر…

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند، دو درجن پروازیں منسوخ

کراچی/ لاہور: صوبہ سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کے باعث پروازیں متاثر ہونے لگیں۔ سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، جہاں دھند کی وجہ سے مختلف شہروں میں فلائٹ آپریشن درہم برہم ہے، 2 درجن سے زائد پروازیں منسوخ…

شوبز کے بعد نور کی سیاست میں انٹری، کاغذ نامزدگی جمع کرادیے

لاہور: شوبز کے بعد اداکارہ نور بخاری نے سیاست میں انٹری کر ڈالی۔ اداکارہ نور بخاری کافی پہلے ہی فلمی دُنیا سے کنارہ کش ہوچکی ہیں۔ جہانگیر ترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں اور انہوں نے آئی پی پی کی…