خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی: خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں بھارتی سرپرستی میں دہشت گردی میں ملوث فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 10 خوارج مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 6 اگست کو خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں

بعد از زچگی ڈپریشن سے بچاؤ، شوہر بیوی کو محبت اور وقت دیں: روبینہ اشرف

کراچی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی سینئر اداکارہ و فلم ساز روبینہ اشرف نے پریگننسی کے بعد ہونے والے ڈپریشن (پوسٹ پارٹم ڈیپریشن) سے متعلق اپنے نظریات کا اظہار کیا۔روبینہ اشرف حال ہی میں گڈ مارننگ پاکستان میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جہاں انہوں

میر رضا کیس: میڈیکل بورڈ پر والد کے اعتراض کے باعث قبر کشائی مؤخر

کراچی: میر رضا کے والد میر حسن نے نئے تشکیل دیے گئے میڈیکل بورڈ پر اعتراض کرتے ہوئے قبر کشائی سے انکار کردیا، جس کے باعث قبر کشائی کی کارروائی مؤخر ہوگئی۔مجسٹریٹ نے اہل خانہ کو بتایا تھا کہ تفتیشی افسر لکھ کر دے گا تو مجسٹریٹ نئی کمیٹی یا

ایک مُلک پر حملہ تینوں پر حملہ: سعودیہ، پاکستان، ترکیہ میں دفاعی معاہدہ ہوگیا

مکۃ المکرمہ: سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے، جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی سربراہی اجلاس مکہ کے قصرالصفا میں ہوا،

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 12 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشنز کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے واشک اور مستونگ میں آپریشنز کے دوران 12 خوارجیوں کو ہلاک کیا۔آئی

پاک آرمی نے براڈ پیک سے 7 غیر ملکی کوہ پیماؤں کی لاشیں نکال لیں

اسلام آباد: پاکستان آرمی ایوی ایشن نے بڑا ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے براڈ پیک سے سات غیر ملکی کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد کرلیں، برفانی تودہ گرنے کے باعث دس کوہ پیما لاپتا ہوگئے تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ دنوں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر دورۂ سعودیہ کیلئے روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کیا جارہا ہے۔نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات عطا

ہیلتھی فلرٹنگ اچھی بات، سیٹ پر کام کی توانائی بڑھتی ہے، صباحت بخاری

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ صباحت بخاری نے ڈراموں کے سیٹس پر ہیلتھی فلرٹنگ کی حمایت کردی۔صباحت بخاری حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ ایکسکیوز می میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔احمد علی بٹ نے

جتنی جلدی ممکن ہو میر رضا کی قبر کشائی کا عمل مکمل کیا جائے، عدالت

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے تاجر میر علی رضا کی قبر کشائی سے متعلق ان کے اہلِ خانہ کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے سماعت کے بعد قبر کشائی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا، جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سیکریٹری صحت کو میڈیکل بورڈ

امریکا نے معاہدوں پر دوبارہ عمل کے اشارے دے دیے، ایران کا دعویٰ

تہران: ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران عمان نئے انتظام کی مفاہمت آخری مرحلے کے قریب ہے، امریکا سے اشارے ملے ہیں کہ وہ وعدوں پر پھر سے عمل کے لیے تیار ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے نائب وزیر