پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے انگلینڈ پہنچ گئی

لندن: ویسٹ انڈیز میں سیریز ایک ایک سے برابر کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم انگلینڈ میں میزبان مُلک سے تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔قومی اسکواڈ 8 اور 9 اگست کو آرام

جاپان نے گرمی سے بچنے کیلئے پنکھے والی شرٹ متعارف کرادی

ٹوکیو: شدید گرم موسم کے پیش نظر جاپانی کمپنی نے ایسی آدھی آستینوں والی شرٹ متعارف کرائی ہے جس میں چھوٹے پنکھے نصب ہیں اور یہ پہننے والے کو چلتے پھرتے ٹھنڈی ہوا فراہم کرتے ہیں۔ملبوسات تیار کرنے والی جاپانی کمپنی یوفوکو نو آویاما نے پنکھوں

گڈز ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام کردیا، آج سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال

کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے آج ہفتہ 8 اگست سے غیر معینہ مدت تک کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ

فردوس جمال نے شاہ رُخ خان سے متعلق بیان سے یوٹرن لے لیا

کراچی: سینئر اداکار فردوس جمال نے بولی وُڈ کنگ شاہ رخ خان سے متعلق اپنے بیان سے یوٹرن لے لیا۔فردوس جمال نے ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ سپر اسٹار تو ہیں لیکن اچھے اداکار نہیں، جس کے بعد ان کا یہ بیان کافی وائرل

کراچی ایدھی ہوم پر ڈاکہ، ملزمان 65 لاکھ لوٹ کر فرار

کراچی: شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ پر قائم فلاحی ادارے ایدھی ہومز میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، 4 مسلح ملزمان 65 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ایدھی ہومز سہراب گوٹھ کے دفتر پر انتظامیہ نے ملازمین اور لاورارث بچوں کو

میر رضا کی لاش کے نمونے حاصل، قبر کُشائی کی کارروائی پر مطمئن ہوں: والد

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کی موت کا معمہ حل کرنے کے لیے لاش کے پوسٹ مارٹم سے متعلق تمام کارروائی مکمل کرلی گئی۔میر رضا کی قبر کشائی کے دوران میڈیکل بورڈ کے ارکان، میر رضا کے اہل خانہ اور وکیل جبران ناصر بھی سوسائٹی قبرستان میں موجود رہے۔

ہنگو میں فورسز کا آپریشن: 7 خارجی جہنم واصل، کیپٹن حمزہ شہید

راولپنڈی: ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 7 اگست کو بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر

عباسی شہید اسپتال کا شعبۂ اطفال دو ماہ کی بندش کے بعد دوبارہ کھل گیا

کراچی: شہر قائد کے اہم اسپتالوں میں شمار ہونے والے عباسی شہید اسپتال کا 2 ماہ سے بند شعبۂ اطفال (پیڈز وارڈ) دوبارہ فعال کردیا گیا۔سینئر ڈائریکٹر میڈیکل آفیسر کے ایم سی ڈاکٹر بابر خان نے شعبۂ اطفال کا دورہ کیا اور بحالی کے انتظامات کا جائزہ

18 سالہ نیتھن نے دُنیا کے کم عمر ترین پروفیسر کا 300 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

نیویارک: امریکی انجینئرنگ کے غیر معمولی ذہین طالب علم نیتھن تھامس نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے 18 سال کی عمر میں دنیا کے کم عمر ترین کالج پروفیسر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق نیتھن تھامس کی عمر 18 سال

تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت 26 ہزار 400 روپے بڑھ گئی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5100 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے ہوگئی۔عالمی