تصویروں پر فلٹر لگانے سے بچے ناراض ہوجاتے ہیں، جویریہ سعود

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ تصویروں پر فلٹر لگانے سے ان کے بچے ناراض ہوجاتے ہیں۔جویریہ سعود نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے شوبز سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔اداکارہ جویریہ سعود

شام کے سابق مفرور صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی گئی

دمشق: شام کی عدالت نے مفرور سابق صدر بشار الاسد کو سزائےموت سنادی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے معزول صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی۔شام کی عدالت نے بشارالاسد دور کے سیکیورٹی عہدیدار اور بشار الاسد کے کزن عاطف

مکہ دفاعی معاہدہ امن، سلامتی اور خوشحالی کیلئے ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدے کا مقصد قطعی جارحیت نہیں، یہ معاہدہ تینوں ملکوں کے درمیان خطے میں امن، سلامتی اور خوش حالی کے لیے ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مکہ معاہدہ

بھولی ہوئی یادیں کہاں جاتی ہیں؟ تحقیق نے اہم راز سے پردہ اُٹھادیا

کراچی: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بظاہر بھولی ہوئی کچھ یادیں دماغ سے مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں بلکہ خاموش حالت میں محفوظ رہ سکتی ہیں اور مناسب ماحول یا کسی خاص یاددہانی کے ذریعے دوبارہ ذہن میں واپس لایا جا سکتا ہے۔سائنس دانوں نے

برطانیہ میں کھیت میں چھپا رومن دور کا شاندار موزیک بازیافت

لندن: برطانیہ میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے کھیتوں کے نیچے چھپا رومن دور کا ایک شاندار موزیک دریافت کرلیا ہے۔ ہزاروں رنگ برنگ پتھروں سے پھولوں کی شکل میں تیار کیا گیا یہ موزیک چوتھی صدی عیسوی کا ہے اور انگلینڈ کے علاقے ڈیون میں ایک قدیم رومن

جنگ سے پہلے والی آبنائے ہرمز اب کبھی بحال نہیں ہوگی، ایران

تہران: ایران کے نائب اسپیکر علی نیک زاد نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے کی صورت حال پر واپس نہیں آئے گی اور خطے میں اب بحری آمدورفت کے حوالے سے ایک نیا نظام تشکیل پائے گا۔ایرانی خبر رساں اداروں نے رپورٹ کیا کہ علی نی کزاد نے ایرانی

نمرہ خان کی دوسری شادی کا خاتمہ، ساتھی اداکارہ نے تصدیق کردی

کراچی: نمرہ خان کی دوسری شادی پر ناکامی کے دردناک انجام سے دوچار ہوگئی۔ ساتھی اداکارہ مومل خالد نے نمرہ خان کی دوسری شادی کے خاتمے پر ردعمل دیتے ہوئے ان کے سابق شوہر کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں مومل خالد نے

ملک بھر میں بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کا اندیشہ

اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے جاری بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے، جس کے بعد آئندہ ماہ سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کی مد

آئی ایس پی آر نے یوم آزادی کی مناسبت سے بلوچی زبان میں نغمہ جاری کردیا

راولپنڈی: یومِ آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے بلوچی زبان میں نغمہ ’پاک اے وطن‘ جاری کردیا۔اس ملی نغمے میں بلوچ گلوکار اختر چنال نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے جب کہ یہ ویڈیو وزیراعظم پاکستان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر

ایک سیب روزانہ، دل اور صحت دونوں محفوظ

کراچی: یہ کہاوت تو قریباً ہر ایک نے سن رکھی ہے کہ روزانہ ایک سیب کھائیں، ڈاکٹر سے دور رہیں، لیکن جدید طبی تحقیق بھی اس مقولے کی کئی حد تک تائید کرتی ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق سیب نہ صرف غذائیت سے بھرپور پھل ہے بلکہ روزمرہ خوراک میں اس کی