ٹی وی اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے ٹی وی کے مقبول اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے۔ اسد صدیقی نے اپنے والد کے انتقال کی اطلاع اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے دی، انہوں نے اسٹوری پوسٹ کی جس میں لکھا کہ گزشتہ رات میں نے اپنا…

انتخابات کے روز ملک میں کہیں بھی انٹرنیٹ بند نہیں ہوگا، پی ٹی اے

اسلام آباد: پی ٹی اے نے کہا ہے کہ 8 فروری کو انتخابات کے روز ملک میں کہیں بھی انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی، پولنگ ڈے پر صارفین کو انٹرنیٹ کی…

بلوچستان کے اضلاع میں الیکشن آفس کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکوں میں 24 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختون خوا دہشت گردوں کے حملوں کی زد میں ہیں، آج بلوچستان کے اضلاع پشین میں آزاد امیدوار…

9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، کابینہ کمیٹی کی تحقیقات

اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، حملے باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھے۔ ملک کے معروف انگریزی اخبار کی ایک رپورٹ میں ذرائع سے متعلق کہا گیا کہ 9…

چھوٹا ترین روبوٹ بناکر ہانگ کانگ کے انجینئرز نے پاکستانی ریکارڈ توڑ ڈالا

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے 4 انجینئروں نے دنیا کا سب سے چھوٹا ہیومنائیڈ روبوٹ بناکر پاکستانی انجینئر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ڈائیوسیسن بوائز اسکول سے تعلق رکھنے والی روبوٹکس کی ٹیم کے چار ارکان آرون ہو ییٹ فنگ، آئزک زیکری ٹو،…

انتخابات میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کو گرفتار کریں گے، احمد شاہ

کراچی: سندھ کے نگراں وزیر اطلاعات احمد شاہ کا کہنا ہے کہ انتخابات کے دوران اسلحے کی نمائش کرنے والوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کریں گے۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احمد شاہ نے کہا کہ کل لاڑکانہ میں ڈی سیز اور محکموں کے عہدیدار…

وزن کم کرنے کے لیے کیا جانے والا علاج بلڈپریشر میں کمی کا باعث

نیو ہیون: دو نئے مطالعوں میں وزن کم کرنے کے لیے مخصوص علاج کو اپنانے والے افراد کے بلڈپریشر میں واضح کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن جرنل ہائپر ٹینشن میں پیر کو شائع شدہ پہلی تحقیق میں بتایا گیا کہ زیادہ وزن یا موٹاپے کا…

پندرہویں منزل سے کودنے والا شہری معجزاتی طور پر محفوظ

قاہرہ: پندرہویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی کوشش کرنے والا شہری معجزاتی طور پر زندہ بچ گیا۔ العربیہ کی رپورٹ میں مصر میں پیش آئے حیران کن واقعے کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مصر کے شہر لویف میں حالات سے تنگ شہری نے خودکشی…

بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں کہا گیا ہے کہ تمام شہری قانون کی نظر…

بعض ڈراموں میں کام سے انکار پر دوست ناراض ہوگئے، فیصل قریشی

کراچی: اداکار فیصل قریشی کا نیا ڈرامہ خئی آج کل تیزی سے مقبول ہورہا ہے، اس حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ خئی کی شوٹنگ گلگت اور بلتستان کے علاقوں میں کی گئی، ڈائریکٹر وجاہت حسین نے اپنی ہی تخیلاتی دنیا بسائی ہے، یہی وجہ…