ہیپاٹائٹس اسکریننگ لازم، ٹیسٹ نہ کرانے والے ملازمین کی تنخواہ بند

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی کی ہیپاٹائٹس اسکریننگ ہوگی اور ٹیسٹ نہ کرانے والے ملازمین کی تنخواہ روک دی جائے گی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کا ہیپا ٹائٹس کا ٹیسٹ بھی کروایا گیا، جو منفی

اڈیالہ جیل میں نورین نیازی کی عمران خان سے ملاقات

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں عمران خان کی بہن نورین نیازی کی بھائی سے ملاقات کرادی گئی۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور نورین نیازی کی ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی۔جیل ذرائع کے مطابق ملاقات میں صحت اور دیگر امور پر گفتگو کی گئی، نورین نیازی نے

سپریم کورٹ کا عمران کو نجی اسپتال منتقل کرنے، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو اگلی سماعت تک شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے، بانی پی ٹی

بلوچستان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن، 9 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں 9 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زیارت، ہرنائی اور سوراب میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، خفیہ

عائزہ خان نے طلاق سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دے دیا

کراچی: معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی علیحدگی کی افواہوں پر بالآخر بالواسطہ ردعمل دے دیا، جس کے بعد ان کے مداحوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔عائزہ خان کا شمار پاکستان کی مقبول ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

کم خوراک ڈائیگوکسن سے ہارٹ فیلیئر کے خطرات کم ہونے کا انکشاف

ایمسٹرڈیم: نیدرلینڈز کے یونیورسٹی میڈیکل سینٹر گروننجن (یو ایم سی جی) کے ماہرینِ قلب کی قیادت میں ہونے والی تین نئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈائیگوکسن کی کم خوراک ہارٹ فیلیئر کے مریضوں کو اسپتال میں داخل ہونے سے بچانے اور موت کے

تنخواہ دار طبقے سے جولائی میں گزشتہ برسوں سے زیادہ ٹیکس وصول

اسلام آباد: ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے ہی ماہ جولائی میں تنخواہ دار طبقے سے انکم ٹیکس گزشتہ دو برسوں کے مقابلے میں زیادہ جمع کیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ انکم ٹیکس میں کمی کے باوجود تنخواہ دار طبقے سے زیادہ ٹیکس جمع کیا گیا اور رواں

نجکاری کے خاتمے کیلئے کراچی میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پُرامن دھرنا

کراچی: پبلک سروس انٹرنیشنل کی ملحقہ آل سندھ لیڈی ہیلتھ ورکرز اینڈ ایمپلائز یونین نے آج کراچی میں تین تلوار پر پُرامن دھرنا دیا۔ یونین نے بلاول ہاؤس چورنگی پر دھرنے کا اعلان کیا تھا، پولیس نے400 لیڈی ہیلتھ ورکرز کو گرفتار کر کے تھانوں میں

ایران نے امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان کردیا

تہران: ایران کی جانب سے امریکی فوجیوں کو ہلاک یا گرفتار کر کے حوالے کرنے والے افراد کے لیے 30 ہزار ڈالرز کے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی نے کہا ہے کہ اگر یہ کارروائی کسی خاتون کی جانب سے کی گئی تو انعام دُگنا

یہ سال فٹبال میں آخری، یادگار ورثے کیساتھ الوداع کہنا چاہتا ہوں، کرسٹیانو رونالڈو

لزبن: دُنیائے فٹ بال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے عندیہ دیا ہے کہ موجودہ سیزن ان کے شاندار کیریئر کا آخری سیزن ثابت ہوسکتا ہے۔رونالڈو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ ممکنہ طور پر فٹ بال میں ان کا آخری سال ہے اور وہ کھیل کو ایک یادگار ورثے