عون سے دوبارہ شادی کو اللہ کا لکھا مقدر سمجھتی ہوں، نور بخاری

لاہور: فلموں کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے عون چوہدری سے دوبارہ شادی کرنے اور زندگی میں پیش آنے والے نشیب و فراز سے سیکھے گئے سبق کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔نور بخاری نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ عون چوہدری سے دوبارہ شادی کرنا ان کی

مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت میں ٹرمپ کے الفاظ کو سراہتا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الفاظ کو سراہا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس

نئے صوبوں کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنا چاہیے، سیاستدان اونرشپ لیں، عبدالعلیم خان

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے صدر و وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سیاستدان ذمے داریاں نبھاتے ہوئے نئے صوبوں کی "اونرشپ" لیں، اپنی چوہدراہٹ‘ بچانے کے بجائے عوام کے مسائل کا سوچنا ہوگا۔اپنے بیان میں عبدالعلیم خان کا

بل گیٹس کی بیٹی کو گرفتاری اور 20 سال قید کے خطرات کا سامنا

نیویارک: مائیکروسافٹ کے بانی اور امریکا کے ارب پتی بل گیٹس کی 23 سالہ بیٹی فیبی گیٹس اپنی ڈیجیٹل شاپنگ اسٹارٹ اپ کمپنی فیا سے متعلق کوکی اسٹفنگ کے الزامات کے باعث تنازع میں گھر گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیبی گیٹس نے اسٹینفورڈ

سندھ: اگست میں مون سون بارشوں کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی: ماہ اگست میں سندھ میں بارشوں کا امکان نہیں ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ آج ساحلی علاقوں اور ضلع تھرپارکر میں کہیں کہیں بونداباندی متوقع ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا

جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کریں گے۔صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران پر سخت معاشی دباؤ ڈالنے کی تیاری کررہا ہے، تاکہ تہران کو جنگ ختم کرنے

رشتہ ختم ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ عورت کی عزت ختم کردیں، فضا علی

کراچی: پاکستانی اداکارہ، میزبان اور ماڈل فضا علی نے اداکارہ نمرہ خان کی حمایت کرتے ہوئے ان کے شوہر کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔نمرہ خان نے حال ہی میں دوسری شادی کی تھی اور شادی کے بعد اپنی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی

فیلڈ مارشل کی جانب سے سابق آرمی چیفس و دیگر کے اعزاز میں استقبالیہ

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر آرمی چیفس اور سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے دیے گئے

عاقب جاوید کی بیٹی برطانیہ میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لندن: پاکستان کے سابق کرکٹر اور قومی ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ عاقب جاوید کی بیٹی عقبہ عاقب برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔عاقب جاوید، ان کی اہلیہ اور اہل خانہ بیٹی عقبہ عاقب کی شادی میں شرکت کے لیے برطانیہ میں موجود ہیں۔شادی کی

گڈر ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا چھٹا روز: سبزی، دال، آٹا اور دیگر اشیاء مہنگی

کراچی: وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال چھٹے روز میں داخل ہوگئی، ہڑتال کے اثرات بڑے شہروں کی منڈیوں میں واضح نظر آنے لگے۔گڈر ٹرانسپورٹرز کے عہدیداران نے ہڑتال پر آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے آج