برطانوی شہزادے ہیری کا فیملی سمیت 6 سال بعد مُلک واپسی کا فیصلہ

لندن: برطانیہ کے شہزادے ہیری نے بالآخر 6 سال بعد فیملی سمیت اس ماہ امریکا سے برطانیہ واپس آنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 41 برس کے شہزادہ ہیری نے اتوار کو بادشاہ چارلس کو وطن واپسی کے منصوبے سے آگاہ کردیا۔خیال ظاہر کیا گیا ہے

حکومت نے تاجروں کے لیے ریٹیلر اسکیم ایپ متعارف کرادی

اسلام آباد: حکومت نے تاجروں کے لیے ریٹیلر اسکیم ایپ لانچ کردی۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا کہ ریٹیلر اسکیم ایپ کا آج سے باقاعدہ اجرا کردیا گیا ہے اور یہ اسکیم ایپ

پیپلز پارٹی نئے صوبوں سے متعلق عوامی فیصلے کیساتھ کھڑی ہوگی، بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ اگر ان کے تحفظات دور نہیں کیے جاتے تو وہ ن لیگ کے ساتھ تعاون کے موڈ میں نہیں ہیں۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتے

ترکیہ میں کھدائی کے دوران ہزاروں سال پرانی پہلوان کی قبر دریافت

انقرہ: ترکیہ کے قدیم شہر ایسپینڈوس میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی کے دوران قریباً 2400 سال پرانی قبر دریافت ہوئی ہے، جس سے قدیم دور کے ایک ممکنہ کھلاڑی یا پہلوان کی زندگی کے بارے میں اہم شواہد سامنے آئے ہیں۔ترکیہ کی وزارتِ ثقافت و سیاحت کے

میرا کی ملازمہ پر تشدد کی ویڈیو وائرل، ملازمہ سابقہ بیان سے مُکر گئی

لاہور: پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ میرا کی اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ ایک ویڈیو سامنے آئی، جس میں دونوں ایک دوسرے سے لڑرہی ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں مبینہ طور پر اداکارہ میرا کو اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ تلخ

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کی شادی، نئی زندگی کا آغاز

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سینیٹر عابد شیر علی دوبارہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔قریبی خاندانی ذرائع کے مطابق عابد شیر علی کی ہونے والی اہلیہ کا تعلق ہری پور کے علاقے کے ایک کاروباری گھرانے سے ہے جن کے عابد شیر علی کے

حکومت کی جانب سے عمران کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کردی گئی۔نظرثانی کی درخواست گزار چیف کمشنر اسلام آباد نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے توسط سے درخواست دائر کی۔گزشتہ روز بانی پی

سعدیہ امام کا کئی ساتھی اداکاروں کی جانب سے دھوکے ملنے کا انکشاف

کراچی: ماضی میں کئی ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ اور میزبان سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں کیریئر کے دوران انہیں کئی مرتبہ قریبی مرد ساتھیوں اور دوستوں کی جانب سے دھوکا دینے اور نظرانداز کیے جانے کا سامنا

والد کے لیے لاٹری خریدنے والی بیٹی لاکھوں ڈالر جیت گئی

نیویارک: امریکا میں والد کے لیے لاٹری کا ٹکٹ خریدنے کے لیے جانے والی ایک بیٹی نے خود لاکھوں ڈالر کا انعام جیت لیا۔ریاست جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی خاتون اپنے والد کے لیے لاٹری ٹکٹ خریدنے گئی، لیکن خوش قسمتی سے وہ خود پانچ لاکھ ڈالر

شراب پی کر گاڑی چلانے پر ڈیوڈ وارنر سزا یافتہ قرار، جرمانہ عائد

میلبورن: آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے کے جرم میں سزا یافتہ قرار دے کر ان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ڈیوڈ وارنر کے شراب پی کر گاڑی چلانے کے کیس کی آسٹریلوی عدالت نے سماعت کی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ