سنجے دت کینسر کا شکار ہوگئے

ممبئی: بولی وُڈ کے سینئر اداکار سنجے دت پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہوگئے۔بتایا جارہا ہے کہ اسپتال میں داخلے کے وقت سنجے دت کی سانس اُکھڑ رہی تھی، جس کے بعد اُن کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا، لیکن ٹیسٹ میں کورونا کے اثرات واضح نہیں ہوئے، تاہم

انگلستان سے دوسرا ٹیسٹ، فواد عالم ٹیم کا حصہ ہوں گے؟

ساؤتھمپٹن: دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا فواد عالم کو شاداب خان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا اور وہ نمبر 6 پر بیٹنگ کریں گے۔بائیں ہاتھ کے بیٹسمین فواد عالم کو اگر

کورونا وبا: 2 لاکھ 63 ہزار مریض شفایاب، فعال کیسز 16 ہزار!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مزید 730 کیسزاور17 اموات رپورٹ ہوئیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 730 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ 17 متاثرین جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ملک بھرمیں کورونا

عدالت عظمیٰ کا این ڈی ایم اے کو نالوں کی صفائی اور تجاوزات ختم کرنے کا حکم

کراچی: عدالت عظمیٰ نے این ڈی ایم اے کو کراچی سے 3 ماہ میں نالوں کی صفائی کے ساتھ ان کے اطراف سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے حاجی کیمو گوٹھ

وفاق کراچی کو بچانے کے لیے مختلف آپشن سوچ رہا ہے، اٹارنی جنرل

کراچی: پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کو بچانے کے لیے مختلف قانونی اور آئینی آپشن سوچ رہی ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے حاجی کیمو گوٹھ تجاوزات سے

قومی اسمبلی، انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 کو قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، شرکت داری محدود ذمے داری سمیت پانچ بلز منظور کرلیے گئے، کمپنیز ترمیمی بل اور نشہ آور اشیاء کی روک تھام کا بل بھی شامل ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے

لیگی قیادت نے کارکنان کو اشتعال انگیزی کے لیے 10 لاکھ تقسیم کیے، چوہان

لاہور: پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ رات لیگی قیادت نے کارکنان کو اشتعال انگیزی کے لیے 10 لاکھ روپے تقسیم کیے۔وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن

اردو کے معروف شاعر راحت اندوری کا کورونا کے باعث انتقال!

اندور: اردو کے معروف شاعر اور بولی وُڈ فلموں کے مقبول گیت نگار راحت اندوری کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔آپ درس و تدریس کے پیشے سے بھی وابستہ رہے۔ پینٹنگ کا بھی آپ کو شوق تھا۔ آپ کا اصل نام راحت قریشی تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ

نیب کا کردار گھناؤنا، انتقامی کارروائیوں کے بعد یہ مطلوب ادارہ بن گیا، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نیب کا کرداربہت گھناؤنا ہے اور انتقامی کارروائیوں کے بعد نیب اب خود ایک مطلوب ادارہ بن گیا ہے۔مریم نواز نے (ن) لیگ کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے رنگ دینے کی

نواز اور مریم کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ یہ احتساب کے بیانیے کی ناکامی ہے کہ آج مریم نواز انقلابی شاعری سناتی نظر آتی