حکومت کی کوئی سمت نہیں، ہر محاذ پر ناکام ہوچکی، بلاول

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ یہ حکومت جتنے عرصے برقرار رہے گی، ملک اور عوام کا نقصان زیادہ ہوتا چلا جائے گا۔زرداری ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر

نیب کا (ن) لیگی رہنماؤں، کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ!

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کا مریم نواز کی پیشی کے وقت ہونے والے تصادم پر (ن) لیگی رہنماوَں اور کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی احتساب بیورو لاہور میں آج مریم نواز کو ذاتی حیثیت

واٹس ایپ کے ذریعے شوہر کی نگرانی کا انوکھا طریقہ!

ریاض: سعودیہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر سے علیحدگی کا مطالبہ کرنے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کیا۔ خاوند کے واٹس ایپ اکاؤنٹ کی کاپی کرکے 9 ماہ تک اس کی نگرانی کرتی رہیں اور پھر شوہر سے علیحدگی کی درخواست دائر کردی۔عکاظ اخبار کے مطابق بیوی

راوی اور بولان گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: راوی اور بولان پک اپ گاڑیوں کی قیمتوں میں پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے 35 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔اس بڑھوتری کے بعد بولان وی ایکس آئی ایم کی قیمت 11 لاکھ 34 ہزار، بولان کارگو کی 10 لاکھ 75 ہزار اور راوی ایس ٹی ڈی آئی ایم کی

کوچنگ اسٹاف خاموش تماشائی بننے کے بجائے ذمے داری دکھائے، رمیز راجا

لاہور: رمیز راجا کا کہنا ہے کہ آؤٹ آف فارم کپتان کی موجودگی میں ہیڈ کوچ اور معاون اسٹاف کو خاموش تماشائی نہیں نظر آنا چاہیے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور موجودہ دور کے معروف کمنٹیٹر رمیز راجا نے کوچنگ اسٹاف کو جگانے کے لیے آواز بلند کردی، اولڈ

ماہرہ کی زندگی کے متعلق دلچسپ پوسٹ!

کراچی: مقبول اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر زندگی کے متعلق خوبصورت پوسٹ شیئر کی ہے۔ماہرہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت آدھے چہرے کی تصویر شیئر کی، ان کا کہنا ہے کہ ‘جب انہیں پہلی بار اپنی ہر سانس کا خیال رکھنے کا کہا گیا تھا تو

امریکی صدر کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ!

واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر ایک شخص کی فائرنگ۔عالمی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کردی جس کے بعد امریکی صدر نیوز بریفنگ چھوڑ

بیلاروس، متنازع صدارتی انتخابات پر ہنگامے، احتجاج جاری!

منسک: متنازع صدارتی انتخابات پر بیلاروس میں دوسرے روز بھی ہنگامے جاری ہیں، مظاہرین سے جھڑپوں کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا۔بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں ہزاروں افراد دو روز سے متنازع صدارتی انتخابات کے خلاف احتجاج کررہے ہیں، نوجوانوں نے

نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا!

لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کا نوٹس لے لیا، چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے ذمے داروں کے خلاف قانون

جھوٹے الزامات کا جواب دینے آئی ہوں، مجھے سنا جائے، مریم نواز

لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ حوصلہ نہیں تو سوچ سمجھ کر بلانا چاہیے، میں کھڑی ہوں، بلایا ہے تو جواب بھی سنیں، نیب آفس کے باہر کھڑی ہوں، واپس نہیں جاؤں گی۔مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جھوٹے الزامات کا