کراچی، شدید بارش سے مواصلاتی نظام تلپٹ، موبائل سروسز متاثر!

کراچی: شدید بارشوں کے بعد شہر قائد میں مواصلاتی نظام تلپٹ ہوکر رہ گیا، سیلولر سروس متاثر ہونے سے شہریوں کو رابطوں میں انتہائی دشواری درپیش ہے۔اطلاعات کے مطابق بارش کی تباہ کاریاں شہر بھر کے مواصلاتی رابطوں کو بھی متاثر کرگئیں، کئی موبائل

اہلیان کراچی کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وفاقی اداروں کو وزیراعظم کی ہدایات!

اسلام آباد: شہر قائد کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے تمام وفاقی اداروں کو ہدایات دے دیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی میں وفاقی حکومت کی جانب سے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا، جس

کراچی ، طوفانی بارش 18 زندگیاں نگل گئی

کراچی: گزشتہ روز کی بد ترین طوفانی بارش نے شہرقائد میں تباہی مچادی ، بیشتر علاقوں میں سیلابی صورت حال ہے اور مختلف واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں طوفانی بارشوں کے دوران

کراچی میں طوفانی بارش، سیلابی صورتحال، 10 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد پانی کے ریلوں نے کراچی کا حلیہ بدل دیا، پانی کا بہاؤ اپنے ساتھ کنٹینر،کار، بسیں سب بہا لے گیا۔شہر کے ساتوں انڈر پاسز میں پانی ہی پانی ہے جس کے بعد انہیں ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا

سلیمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: احتساب عدالت سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت لاہور کی احتساب عدالت میں ہوئی۔دوران سماعت شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی

ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ٹیم خطرناک مگر سیریز جیتنے کی بھرپور کوشش ہوگی، مورگن

لندن: انگلستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایان مورگن نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا ۔انگلش کپتان کا ویڈیو لنک پر پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ مہمان ٹیم کی کارکردگی کا گراف اس فارمیٹ میں ماضی کی نسبت اب کافی بہتر ہے،

سب سے پہلے دل شاہ رخ پر آیا تھا، ماہرہ خان

کراچی: مقبول اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی زندگی کے بعض پوشیدہ پہلوؤں سے پردہ اُٹھایا ہے، اُن کا کہنا ہے کہ ان کا سب سے پہلے دل اداکارشاہ رخ خان پرآیا تھا۔اداکارہ ماہرہ خان سے ایک انٹرویو کے دوران پوچھا گیا کہ ان کا دل سب سے پہلے دل کس پر

حکومت کی اولین ترجیح انسانی حقوق کا تحفظ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔جیلوں میں قید خواتین سے متعلق وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق شیریں مزاری کو اٹارنی جنرل سے مشاورت کی ہدایت دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مہذب

نواز کی صحت پر حکومت سیاست کررہی، ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، شہباز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی ہے۔لاہور احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں وقفہ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ

اداکارہ سلمیٰ ظفر نے مردوں کی دوسری شادی کی حمایت کردی

کراچی: سینئر اداکارہ سلمیٰ ظفر نے مردوں کی دوسری شادی کی حمایت کردی، ان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ حق اور سچ بات کرتی ہوں، اسی وجہ سے تنازعات کی زد میں رہتی ہوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں سلمیٰ ظفر نے کہا کہ جب خدا کی ذات نے مردوں کو