سیکڑوں پاکستانی مسافروں کو امارات آنے سے روک دیا گیا!

لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور دیگر فضائی کمپنیوں کے متحدہ عرب امارات جانے والے سیکڑوں مسافر ایئرپورٹس پر پھنس گئے اور متحدہ عرب امارات نے اجازت دینے کے باوجود مسافروں کو نہ آنے دیا۔گزشتہ روز متحدہ عرب امارات حکومت کی

گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس: اپیلیں مسترد، کمپنیوں کو 417 ارب جمع کرانا ہوں گے

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس سے متعلق تمام اپیلیں مسترد کردیں جس کے بعد اب کمپنیوں کو 417 ارب روپے جمع کروانا ہوں گے۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس سے

کچھ وزراء ذاتی مفاد کو حکومتی مفاد پر ترجیح دیتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم ورک کے بجائے ذات کے لیے کام کرنے والوں کی میری ٹیم میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیرِاعظم عمران خان وفاقی وزراء پر برہم ہوگئے اور کہا کہ کچھ وزراء ذاتی مفاد کو

کے الیکٹرک کی رپورٹ مسترد، عدالتی حکم کے بعد آدھے شہر میں بجلی بند کردی گئی، چیف جسٹس

کراچی: عدالت عظمیٰ نے کے الیکٹرک کی رپورٹ مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ تمام صورت حال کا جائزہ اسلام آباد میں لیں گے، عدالتی حکم کے بعد آدھے شہر میں بجلی بند کردی گئی، بجلی بند کرنے والوں کو چھوڑیں گے

بی آر ٹی منصوبہ مکمل، وزیراعظم آج افتتاح کریں گے

پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے میں اقتصادی ترقی کے اہداف کے حصول کے بعد بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) فلیگ شپ پروجیکٹ کو مکمل کرلیا ہے اور آج وزیراعظم عمران خان اس اہم منصوبے کا افتتاح کریں گے۔وزیراعظم عمران خان پشاور بی آر ٹی منصوبے

پاکستانی حساس اداروں کی بڑی کارروائی، بھارت کا سائبر حملہ ناکام بنادیا!

راولپنڈی: پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے بھارت کا بڑا سائبر حملہ ناکام بنادیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے ایک بڑے بھارتی سائبر حملے کا سراغ لگالیا، دشمن نے پاکستان کے خلاف متعدد سائبر

سائنس دانوں کا بڑا کارنامہ، بجلی محفوظ کرنے والی اینٹیں ایجاد!

سینٹ لوئی: سائنس دانوں کا بڑا کارنامہ، امریکی سائنس دانوں نے بجلی محفوظ کرنے والی اینٹیں ایجاد کرلیں، ایک اینٹ کی مدد سے دس منٹ تک ایل ای ڈی جلاکر اپنی کامیابی کا عملی مظاہرہ بھی کیا ہے۔’’نیچر کمیونی کیشنز‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع رپورٹ کے

سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی، 6100 روپے سستا!

کراچی: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 100 روپے کی کمی دیکھی گئی جب کہ تین روز کے دوران قیمت میں 12ہزار روپے کی گراوٹ دیکھنے میں آئی۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 55 امریکی ڈالر کی تنزلی دیکھی گئی

جنوبی سوڈان: فوج اور مسلح شہریوں میں تصادم، 70 افراد ہلاک

جوبا: جنوبی سوڈان میں فوج اور مسلح شہریوں کے درمیان تصادم، 70 افراد کی ہلاکت کی تصدیق۔میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈان کی شمال وسطی ریاست میں فوج اور مسلح شہریوں کے درمیان تصادم میں کم از 70 افراد کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے

کورونا کے باعث بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 10.1 فیصد کمی!

کراچی: کورونا وبا کے باعث گذشتہ مالی سال بڑی صنعتوں کی پیدوار میں 10.1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 20-2019 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 10.1 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ مالی سال 19-2018 میں بڑی صنعتوں کی