کوسوو اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے پر رضامند
واشنگٹن: کوسوو اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے اور مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے پر رضامند ہوگیا، ٹرمپ نے کہا ہے کہ مزید کئی اسلامی اور عرب ممالک اسرائیل سے جلد تعلقات قائم کریں گے۔وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اس!-->…