نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے بھی کورونا ویکسین لگوالی!

واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے بھی کورونا ویکسین لگوالی۔78 سالہ جو بائیڈن نے فائزر کمپنی کی تیار کردہ ویکسین لگوائی اور انہیں ویکسین ریاست ڈیلویئر میں لگائی گئی۔جوبائیڈن کے ویکسین لگوانے کا عمل امریکی میڈیا پر براہ راست نشر کیا

حفیظ رواں سال ٹی ٹوئنٹی کے کامیاب ترین بیٹسمین!

نیپئر: تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ سال 2020 میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے کامیاب ترین بیٹسمین بن گئے۔40 سالہ محمد حفیظ نے اس سال مجموعی طور پر 415 رنز بنائے جو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اس سال کسی بھی بیٹسمین کے سب سے زیادہ رنز ہیں۔حفیظ نے یہ سنگ

روسی شہری کی ناک میں 53 سال سے پھنسا سکہ سرجری سے نکال دیا گیا

ماسکو: روسی شہری کی ناک میں 53 سال سے پھنسے سکے کو سرجری کے بعد نکال لیا گیا۔59 سالہ روسی شہری کی ناک میں سکہ اس وقت پھنسا تھا جب وہ صرف 6 سال کا تھا، تاہم والدہ کی جانب سے ڈانٹ پڑنے کے ڈر سے بچے نے والدہ کو کچھ نہیں بتایا اور خود بھی اس

افغانستان میں دھماکا: 4 ڈاکٹرز ہلاک، صحافی قتل!

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ایک کار کو بم دھماکے سے اُڑادیا گیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور 4 ڈاکٹرز ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک پر نصب بم اُس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جب

آواران میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلہ، 7 دہشت گرد ہلاک!

آواران: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آواران کے علاقے کلکور میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، جس پر وہاں موجود دہشت گردوں نے حملہ کردیا، سیکیورٹی

کسی دباؤ میں نہیں بلکہ میرٹ پر فیصلے کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کوئی لابی کسی وزیر کے ذریعے ہم پر دباؤ ڈالے، یہ قابل قبول نہیں۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، کابینہ اجلاس میں سیاسی، معاشی اور

بختاور کی شادی پاکستان میں ہوگی؟

کراچی: گزشتہ دنوں شہید بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کی دبئی میں مقیم بزنس مین محمود چوہدری کے ساتھ منگنی ہوئی تھی۔بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر محمود چوہدری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے دوستوں اور عزیزو اقارب کے ساتھ

سندھ پولیس کے مزید 149 افسران و اہلکار کورونا کی لپیٹ میں آگئے!

کراچی: گزشتہ 5 روز کے دوران سندھ پولیس کے مزید 149 پولیس افسران و جوان کورونا وبا کی لپیٹ میں آگئے۔سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 5 روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 149 پولیس افسران و جوان متاثر ہوئے، جس کے بعد اس وبا کی زد میں آنے

کورونا میں مبتلا ماہرہ کا اپنی سالگرہ پر مداحوں کیلیے پیغام!

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں کورونا وبا کی شکار ہیں۔چند روز قبل عالمی وبا کورونا کا شکار ہونے والی سپراسٹار ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنی 36 ویں سالگرہ پر مداحوں کے نام خصوصی پیغام جاری کیا۔فوٹوشیئرنگ ایپ

نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کا پارلیمانی اجلاس!

کراچی: نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کا پارلیمانی اجلاس سندھ اسمبلی بلڈنگ کمیٹی روم میں منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر سے نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کے ارکان نے شرکت کی، اجلاس میں سانحہ اے پی ایس کے شہداء اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش