برطانیہ: پاکستانیوں کیخلاف نفرت انگیز پروگرام، بھارتی ٹی وی پر جرمانہ!

لندن: بھارتی ٹی وی چینل پر برطانیہ میں پاکستانیوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی پاداش میں 20 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کیا گیا ہے جب کہ یہ جرمانہ برطانیہ میں ٹی وی چینلوں اور ریڈیو کے نگراں ادارے آف کام کی جانب سے عائد کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی

اسرائیل: بجٹ منظوری میں ناکامی، پارلیمنٹ تحلیل!

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اتحادی حکومت کو بجٹ منظوری میں ناکامی لے ڈوبی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ میں بجٹ کے حوالے سے نیتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی اور ان کے اتحادی بینی جینٹز کی بلیو اینڈ وائٹ پارٹی میں اتفاق

(ن) لیگ کے تمام ارکان پارلیمنٹ نے اپنے استعفے جمع کرادیے، رانا ثناء

لاہور: (ن) لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پارٹی کے تمام ارکان پارلیمنٹ نے اپنے استعفے جمع کرادیے۔رانا ثناء اللہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی و قومی اسمبلی کے ارکان نے پارٹی قیادت کے فیصلے پر لبیک کہا، بیرون

شاداب ٹانگ میں تکلیف کے باعث پہلے ٹیسٹ سے باہر!

نیپئر: آل راؤنڈر شاداب خان پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے، جس کے بعد ظفر گوہر کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔آل راؤنڈر نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد اپنی بائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کی، جس کے بعد شاداب کا ایم آر

اسلام آباد میں شمشان گھاٹ اور مندر بنانے کی اجازت!

اسلام آباد: ہندو کمیونٹی کے انتقال کرجانے والے افراد کی آخری رسوم کے لیے شمشان گھاٹ کی چار دیواری بنانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ہندوؤں کے لیے مندر بنانے اور شمشان گھاٹ کی چار دیواری بنانے کے لیے این او

انور مقصود بھی کورونا کی زد میں آگئے!

کراچی: پچھلے ہفتے پاکستان کے نامور مزاح نگار، ادیب، لکھاری، اداکار و میزبان انور مقصود بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے، تاہم اب ان کی طبیعت بہتر ہے۔بلال مقصود کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی طبیعت اب بہتر ہے اور وہ صحت یاب ہورہے ہیں۔گزشتہ

عدالت عظمیٰ میں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کرانے کا ریفرنس دائر!

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کے الیکشن شو آف ہینڈز کے ذریعے کرانے کے لیے ریفرنس عدالت عظمیٰ بھجوانے کی منظوری دی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر پاکستان نے ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت سپریم کورٹ میں ریفرنس

عروہ میری زندگی کی مضبوط ترین خواتین میں سے ہے، فرحان

کراچی: نامور اداکار و گلوکار فرحان سعید نے ایک انٹرویو کے دوران ان خواتین کا ذکر کیا جنہوں نے انہیں زندگی میں سب سے زیادہ متاثر کیا۔فرحان سعید سے سوال پوچھا گیا کہ وہ کون سی خواتین ہیں جنہوں نے انہیں زندگی میں سب سے زیادہ متاثر کیا؟ اس پر

کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ، سینئر بھارتی سفارت کار دفتر خارجہ طلب!

اسلام آباد: بھارت کے سینئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان نے بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی اشتعال

کورونا وبا 83 زندگیاں نگل گئی، 2142 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا سے ایک دن میں 83 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار621 کورونا