پارٹی دستور کی ہم نے نہیں مولانا فضل نے خلاف ورزی کی، حافظ حسین

کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) سے خارج کیے گئے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ پارٹی دستور کی ہم نے نہیں مولانا فضل الرحمان نے خلاف ورزی کی ہے۔جمعیت علمائے اسلام (ف) سے خارج کیے گئے رہنما حافظ حسین احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ ہماری اپنے

فرانس میں کورونا کی نئی قسم کا پہلا کیس رپورٹ!

پیرس: برطانیہ سے آنے والے نئی قسم کے کورونا وائرس کا پہلا کیس فرانس میں سامنے آ گیا ہے۔واضح رہے کہ سارس کووڈ وائرس ٹو کی جینیاتی طور پر اس تبدیل شدہ شکل کو سائنس دانوں نے بی ون ون سیون کا نام دیا ہے۔ستمبر میں انگلینڈ میں سامنے آنے والے اس

اسرائیل کے شام پر میزائل حملے!

دمشق: اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے شام میں رہائشی علاقوں پر میزائل داغے، جسے پسپا کردیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے علاقے مصياف ميں اسرائيلی جنگی طياروں نے ميزائل حملہ کيا جسے شامی فضائی دفاعی نظام نے ناکام

پہلا ٹیسٹ، پہلے روز نیوزی لینڈ کے 3 وکٹوں پر 222 رنز!

نیپئر: ماؤنٹ منگنوئی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پہلے روز نیوزی لینڈ نے تین وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنالیے۔ماؤنٹ مونگنوئی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر

اداکارہ سارہ خان کے والد کا انتقال!

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ بہنوں سارہ خان اور نور خان کے والد کا انتقال ہوگیا۔سارہ خان کے والد کے انتقال کی خبر ان کی شادی کی فوٹوگرافی کرنے والے فوٹوگرافر عبدالصمد ضیا نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دی تھی اور سارہ خان کے اہل

کورونا سے مزید 63 افراد جاں بحق، 2260 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا سے ایک دن میں 63 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ اب تک مجموعی طور پر 9 ہزار سے زائد افراد اس جان لیوا وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار

مولانا فضل کی بے نظیر کی برسی کے اجتماع میں شرکت سے معذرت!

لاڑکانہ: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں شرکت سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی کال کے باوجود مولانا فضل الرحمان نے لاڑکانہ آمد سے معذرت کرلی ہے اور اب

سکھر، بھٹکے ہوئے 70 قوم پرستوں کی قومی دھارے میں شمولیت!

سکھر: قائداعظم کے یوم پیدائش پر سکھر کے بھٹکے ہوئے قوم پرست قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔اس حوالے سے 70 افراد نے قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان میڈیا کے سامنے کیا۔ قومی دھارے میں شمولیت اختیار کرنے والوں کا تعلق سکھر اور خیرپور اضلاع سے

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی، دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں

سلیم جاوید اور جوجی۔ باپ بیٹا ایک ہی دن سالگرہ منائیں گے!

کراچی: لوک گیت ’’جگنی‘‘ سے بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے والے گلوکار سلیم جاوید اور ان کے صاحبزادے معروف موسیقار شیزان جوجی 25 دسمبر کو اپنی سالگرہ منائیں گے۔سلیم جاوید نے موسیقی کی دنیا میں نت نئے گائیکی کے انداز متعارف کروائے۔ گزشتہ 40