بھارت: کورونا کی نئی قسم کے کیسز رپورٹ!

نئی دہلی: برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز بھارت میں بھی رپورٹ ہونے لگے۔انڈین میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا کی نئی قسم کے پہلے 7 کیسز سامنے آئے ہیں جن کی تصدیق برطانیہ سے آنے والے مسافروں میں کی گئی ہے۔بھارتی

پہلا ٹیسٹ: ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ مشکلات کا شکار!

نیپئر: پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 373 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے۔ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے 431 رنز کے جواب میں پاکستان نے پہلی اننگز میں 239 رنز

فوج مخالف بیانات: حکومت کا مفتی کفایت کیخلاف کارروائی کا فیصلہ!

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے خلاف فوج مخالف بیان بازی پر حکومت نے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جب کہ وزیراعظم نے ترجمانوں کو فوج مخالف بیانیے پر موثر جواب دینے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی

کورونا وبا 63 زندگیاں نگل گئی، 1776 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 63 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ اب تک مجموعی طور پر 9 ہزار سے زائد افراد اس جان لیوا وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار چکے۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24

کراچی کو قبرستان بنادیا، اونچی عمارتیں بناکر پورا شہر تباہ کردیا: چیف جسٹس

کراچی: پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی کو قبرستان بنادیا، گلیوں میں اونچی اونچی عمارتیں بناکر پورا شہر تباہ کردیا گیا۔سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو ڈی جی سندھ

وادی سندھ کے عظیم سپوت شیخ ایاز کی 23 ویں برسی!

کراچی: آج سندھی اور اردو کے ممتاز شاعر شیخ ایاز کی 23 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ شیخ ایاز کی شاعری میں مزاحمت کے ساتھ حسن اور فطرت کے کمال رنگ ملتے ہیں، وہ پیدا تو سندھ کے خوبصورت شہر شکارپور میں ہوئے لیکن ان کی پرواز عالمگیر سطح کی تھی ۔شیخ

کورونا سے متعلق خبر بریک کرنے والی چینی صحافی کو چار سال قید!

بیجنگ: چین میں کورونا سے متعلق خبریں بریک کرنے اور سست ردعمل پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والی 37 سالہ خاتون صحافی ژانگ ژان کو 4 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں 37 سالہ خاتون ژانگ ژان کو 4 سال

اپنے شوہر کو میں نے خود طلاق دی، بشریٰ انصاری

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے 36 سال بعد میں نے خود ہی طلاق لینے کا فیصلہ کیا تھا۔بشریٰ انصاری نے 1978 میں پروڈیوسر اقبال انصاری سے شادی کی، جس سے ان کی دو بیٹیاں ناریمن

پہلا ٹیسٹ: فہیم اور رضوان نے قومی ٹیم کو فالوآن سے بچالیا!

نیپئر: ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے 431 رنز کے جواب میں پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 239 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، تاہم محمد رضوان اور فہیم اشرف کی ذمے دارانہ بیٹنگ کے بدولت قومی ٹیم فالو آن کے خطرے سے محفوظ

کورونا مریض کو لانے والی ایمبولینس کو حادثہ، 134 کلوگرام چرس برآمد

کوئٹہ: مستونگ میں کورونا مریض کو لانے والی، ٹریفک حادثے کا شکار ایمبولینس سے 134 کلوگرام چرس برآمد ہوئی ہے۔لیویز حکام کے مطابق ایمبولینس مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں مسافر کوچ سے ٹکرا گئی تھی۔حکام کے مطابق چرس ایمبولینس کی چھت میں خفیہ