امسال پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا اور پی ڈی ایم دونوں ہی نہیں رہیں گے۔وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ امید ہے کہ 2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد نہ کورونا رہے گا نہ PDM، حکومت

مارچ کے امتحانات موخر، اسکولز کھلنے کا فیصلہ 4 جنوری کو ہوگا

اسلام آباد: سپریم کونسل پرائیویٹ اسکولز نمائندگان نے ہر صورت پرائیویٹ اسکولز 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔پرائیویٹ اسکولز سپریم کونسل اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے، وزیر تعلیم شفقت محمود، پارلیمانی سیکرٹری وجیہہ اکرام،

وزیراعظم کے نئے سال کے لیے دو بڑے اہداف!

اسلام آباد: وزیراعظم نے نئے سال کے دو اہداف مقرر کرلیے، جن میں صحت کی مفت سہولتیں اور کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام شامل ہے۔پاکستان میں متعارف ہونے والی گاڑیوں کی اسلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ

ٹیسٹ رینکنگ: ولیمسن کی پہلی، بابر کی پانچویں پوزیشن

دبئی: آئی سی سی کی ٹیسٹ بیٹسمینوں کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن پہلی پوزیشن پر آگئے جب کہ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ بلے بازوں کی رینکنگ میں پاکستان کے خلاف

چینی کمپنی سے کورونا ویکسین کی 12لاکھ خوراکیں خریدیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چین کی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین کی بارہ لاکھ ڈوسز خریدی جائیں گی۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وبا کے خاتمے کے لیے ابتدائی طور پر چین کی

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز!

آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوگیا۔ آکلینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز ہوا۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز ہوگیا، اس موقع پر شان دار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، شان دار آتش بازی کے باعث نیوزی لینڈ کا

اسپیکر قومی اسمبلی نے لیگی ارکان کے استعفے جعلی قرار دے دیے!

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے ن لیگ کے دونوں ارکان محمد سجاد اعوان اور مرتضیٰ جاوید کے استعفے جعلی قرار دے دیے۔مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں پر اسپیکر قومی اسمبلی نے رولنگ دی کہ دونوں اراکین نے اپنے استعفوں کی

اداکارہ صرحا اصغر کی شادی!

کراچی: ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ صرحا اصغر بھی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی شوبز شخصیات کی فہرست میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔گزشتہ روز اداکارہ صرحا اصغر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مایوں کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو حیران

آٹا، چینی، دال کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلیے ہر قدم اٹھایا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ آٹا، چینی، دال کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کے لیے ہر قدم اٹھایا جائے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجیحاتی شعبوں کا ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا، جس میں معاونِ خصوصی ڈاکٹر معید یوسف، متعلقہ وزارتوں کے

پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلیے تیار ہے، نیول چیف

اسلام آباد: امیر البحر امجد خان نیازی نے پاکستان نیوی فلیٹ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔پاک بحریہ کی سالانہ فلیٹ ایفیشینسی کمپٹیشن پریڈ 2020 کا پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کراچی میں انعقاد کیا گیا، پریڈ کے مہمان خصوصی چیف آف نیول