کرک: مندر میں جلاؤ گھیراؤ پر 31 گرفتار، جے یو آئی رہنما سمیت 350 افراد نامزد

کرک: مندر میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 31 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ مقدمے میں جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت 350 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے گاؤں ٹیری میں ہندوؤں کے مندر کی

کرک میں مندر جلانے پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

کراچی/ اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے خیبر پختون خوا کے علاقے کرک میں مندر کو آگ لگانے اور مسمار کے واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس گلزار احمد نے آئی جی اور سیکریٹری خیبر پختونخوا سے 4 جنوری 2021 تک رپورٹ طلب کرلی جب کہ اس نوٹس کی

سندھ، کورونا ویکسین کے آزمائشی مرحلے کا آغاز

کراچی: سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع کردیا گیا ہے اور سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔کورونا

کورونا سے 58 جاں بحق، 2475 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 58 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ اب تک مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد افراد اس جان لیوا وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و

ایمن اور منال کے والد انتقال کر گئے!

کراچی: ٹی وی کی مقبول جڑواں فنکارہ بہنوں ایمن اور منال خان کے والد انتقال کرگئے۔اداکارہ ایمن خان کے شوہر اداکار منیب بٹ نے مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ ایمن اور منال کے والد انتقال کر گئے

خواجہ آصف دو ہفتے کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے!

لاہور: خواجہ آصف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا۔نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ کے رہنما خواجہ آصف کو احتساب عدالت میں پیش کیا۔نیب پراسیکیوٹر عاصم ممتاز نے لیگی رہنما کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا

مفتی منیب کی جگہ مولانا عبدالخبیر رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد: مفتی منیب الرحمان کو رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔مفتی منیب الرحمان کی جگہ مولانا عبدالخبیر آزاد کو رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل

چلی، مسافروں میں کورونا کا پتا لگانے کیلیے کتے تعینات!

سینتیاگو: چلی کے ہوائی اڈے پر مسافروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے کتوں کو تعینات کردیا گیا۔چلی کے سینتیاگو ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے کتوں کو مامور کردیا

فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ!

کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 113650 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 97436 روپے ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 2 ڈالر بڑھ کر 1880 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ

اسلم رئیسانی کے وارنٹ گرفتاری جاری!

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے وارنٹ گرفتاری جاری۔نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کی احتساب عدالت دوم میں مہرگڑھ کے ورثے کی بحالی کی مد میں دیے گئے فنڈز میں مبینہ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم