کورونا وبا 82 زندگیاں نگل گئی، 2184 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 82 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار سے زائد ہوگئی۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 229 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،

اسلام آباد میں پولیس فائرنگ سے طالب علم جاں بحق!

اسلام آباد: اینٹی ٹیریرسٹ اسکواڈ (اے ٹی ایس) اہلکاروں نے اسلام آباد میں فائرنگ کرکے 22 سالہ نوجوان کو قتل کرڈالا۔اسامہ ستی اپنے دوست کو شمس کالونی کے علاقے میں ڈراپ کرکے آرہا تھا۔ مقتول کے کزن فرخ ستی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

امریکا میں کورونا سے 3400 اموات، ڈھائی کروڑ متاثرین!

واشنگٹن: کورونا وبا نے امریکا میں حشر سامانیاں بپا کر رکھی ہیں، جہاں مزید 3 ہزار 4 سو افراد وائرس سے ہلاک ہوگئے۔امریکا میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 3 لاکھ 54 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ مزید سوا 2 لاکھ کیسز سامنے آنے سے مجموعی

پیغام کو دلچسپ بنانے والے واٹس ایپ کے خفیہ فیچرز!

نیویارک: ایپس میں کچھ ایسے آپشنز یا فنکشنز ہوتے ہیں جو عموماً عام صارف کی نظر سے پوشیدہ ہوتے ہیں اور ان تک رسائی حاصل کرنے کے لیے آپ کو کسی نہ کسی کی مدد درکار ہوتی ہے۔واٹس ایپ بھی ایک ایسی ہی ایپ ہے جو اس وقت ہر اسمارٹ فون صارف کی ضرورت

مہنگائی کا جن بے قابو!

کراچی/ لاہور/۔ کوئٹہ/ پشاور: گرانی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا۔ دو سال کے دوران تیل، گھی، انڈوں، دودھ، مسالہ جات، گوشت سمیت دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں 2020 کے دوران مہنگائی کنٹرول نہ

ملک کے مستقبل کیلیے وزیراعظم کو ایماندار لوگوں کی ضرورت ہے، سارہ لورین

کراچی: سینئر اداکارہ سارہ لورین کا کہنا ہے کہ ملک کے مستقبل کے لیے وزیراعظم عمران خان کو ایمان دار اور اچھے لوگوں کی ضرورت ہے۔چند روز قبل اداکار فرحان علی آغا نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ

بابر، رضوان، فواد کیلیے بہترین کارکردگی پر اعزاز!

لاہور: پی سی بی نے 2020 کے لیے کرکٹرز سمیت مختلف کیٹیگریز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کے لیے ایوارڈز کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو دو ایوارڈز دیے گئے، بابراعظم کو موسٹ ویلیو ایبل اور وائٹ

فردوس عاشق کا موٹر سائیکل ایمبولینس چلانے کا مظاہرہ!

لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کراٹے اور کرکٹ کھیلنے کے بعد موٹر سائیکل چلا کر سب کو حیران کردیا۔معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے ریسکیو پاسنگ آؤٹ پریڈ پر موٹرسائیکل ایمبولینس چلائی۔ انہوں نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ریسکیو جیکٹ اور ہیلمٹ

عمر شیخ کو لاہور پولیس چیف کے عہدے سے ہٹادیا گیا!

لاہور: پولیس چیف عمر شیخ کو تبدیل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی سی پی او لاہورعمر شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے جب کہ ان کی جگہ غلام محمود ڈوگر کو نیا سی سی پی او لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ

سال نو کے پہلے ٹریفک حادثے میں ایک شہری جاں بحق!

کراچی: سال نو کے پہلے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، بن قاسم کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا، متوفی کی شناخت 31 سالہ عدیل احمد کے نام سے کی گئی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی پیدل جاتے ہوئے تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاں