الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کا مخالف!
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان اور جماعت اسلامی نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کی مخالفت کردی۔الیکشن کمیشن نے صدارتی ریفرنس کی مخالفت کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروادیا کہ سینیٹ انتخابات آئین کے تحت ہی ہوتے ہیں، آرٹیکل!-->…