جشن آزادی کی بہار، قوم جوش و جذبے سے سرشار!

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: قوم آج 74 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہے، جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بارہ بجتے ہی مختلف شہروں میں آتش بازی اور فائرنگ شروع ہوگئی، نوجوانوں نے ریلیاں نکالنی اور بھنگڑے ڈالنا شروع کردیے۔یوم

ہم چاہتے ہیں کشمیری مسلمانوں کو بھی آزادی ملے، وزیراعظم

اسلام آباد: یوم آزادی پر قوم کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں، کشمیری بھائیوں کو بھی آزادی ملے تاکہ تقسیم کے مقصد کی تکمیل ہوسکے۔پاکستان کے 74 ویں جشن آزادی کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے قوم کو

عرب امارات اور اسرائیل کے مابین امن معاہدہ، سفارتی تعلقات قائم!

دبئی: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین ایک امن معاہدہ ہوا ہے، جس کے تحت دونوں فریقین کے درمیان نا صرف سفارتی تعلقات قائم ہوجائیں گے بلکہ اسرائیل نے جواب میں کہا ہے کہ وہ مغربی کنارے کے بہت بڑے رقبے پر اسرائیل کے توسیعی عمل کو بھی روک

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر پویلین لوٹ گئی

ساوتھمپٹن: انگلستان اور پاکستان کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ جمعرات کو شروع ہوا، جس کے پہلے روز کے کھیل کے اختتام تک پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی تھی اور اُس نے محض 126 رنز اسکور کیے تھے۔ فواد عالم کو گیارہ سال بعد قومی ٹیسٹ ٹیم میں شامل

سیکڑوں پاکستانی مسافروں کو امارات آنے سے روک دیا گیا!

لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور دیگر فضائی کمپنیوں کے متحدہ عرب امارات جانے والے سیکڑوں مسافر ایئرپورٹس پر پھنس گئے اور متحدہ عرب امارات نے اجازت دینے کے باوجود مسافروں کو نہ آنے دیا۔گزشتہ روز متحدہ عرب امارات حکومت کی

گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس: اپیلیں مسترد، کمپنیوں کو 417 ارب جمع کرانا ہوں گے

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس سے متعلق تمام اپیلیں مسترد کردیں جس کے بعد اب کمپنیوں کو 417 ارب روپے جمع کروانا ہوں گے۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس سے

کچھ وزراء ذاتی مفاد کو حکومتی مفاد پر ترجیح دیتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم ورک کے بجائے ذات کے لیے کام کرنے والوں کی میری ٹیم میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیرِاعظم عمران خان وفاقی وزراء پر برہم ہوگئے اور کہا کہ کچھ وزراء ذاتی مفاد کو

کے الیکٹرک کی رپورٹ مسترد، عدالتی حکم کے بعد آدھے شہر میں بجلی بند کردی گئی، چیف جسٹس

کراچی: عدالت عظمیٰ نے کے الیکٹرک کی رپورٹ مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ تمام صورت حال کا جائزہ اسلام آباد میں لیں گے، عدالتی حکم کے بعد آدھے شہر میں بجلی بند کردی گئی، بجلی بند کرنے والوں کو چھوڑیں گے

بی آر ٹی منصوبہ مکمل، وزیراعظم آج افتتاح کریں گے

پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے میں اقتصادی ترقی کے اہداف کے حصول کے بعد بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) فلیگ شپ پروجیکٹ کو مکمل کرلیا ہے اور آج وزیراعظم عمران خان اس اہم منصوبے کا افتتاح کریں گے۔وزیراعظم عمران خان پشاور بی آر ٹی منصوبے

پاکستانی حساس اداروں کی بڑی کارروائی، بھارت کا سائبر حملہ ناکام بنادیا!

راولپنڈی: پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے بھارت کا بڑا سائبر حملہ ناکام بنادیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے ایک بڑے بھارتی سائبر حملے کا سراغ لگالیا، دشمن نے پاکستان کے خلاف متعدد سائبر