عطا تارڑ کی مبینہ گرفتاری ورہائی: گرفتاری نہیں ہوئی تو رہائی کیسی، فردوس عاشق

ڈسکہ/ وزیرآباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نوجوان رہنما عطا اللہ تارڑ کو پولیس نے گرفتار ی کے فوری بعد رہا کردیا۔اس ضمن میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھاکہ عطا تارڑ نے خود گاڑی میں بیٹھ کراپنی

خواہش ہے پی ایس ایل کا اگلا ترانہ بھی نصیبو گائیں، حرامانی

کراچی: حرا مانی نے پی ایس ایل 6 کے ترانے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری خواہش ہے اگلا پی ایس ایل کا ترانہ بھی نصیبو لعل ہی گائیں۔پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کا ترانہ ’’گروو میرا‘‘ جب سے ریلیز ہوا ہے، اُسی وقت سے گانے کو شدید تنقید کا

سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی، پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام!

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات 2021 کے لیے الیکشن کمیشن میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کاغذات نامزدگی 13 فروری تک جمع کرائے جائیں گے اور نامزد امیدواروں کی ابتدائی فہرست 14

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ڈیبیو فلم راز کی جھلکیاں!

کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پاکستان کے ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم اردو فلکس کے لیے بنائی جانے والی ویب سیریز ’راز‘ کے ذریعے اداکاری کی شروعات کرنے جا رہی ہیں۔گزشتہ روز حریم شاہ کی جانب سے فلم ’راز‘ کا ایک ٹیزر مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، انتظامی امور پر تبادلہ خیال

لاہور: وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی، جس کے دوران سینیٹ الیکشن کی تیاریوں اور صوبے کے سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمران خان نے عوامی ریلیف کے منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم عمران

یوم محبت پر راحت فتح علی خان کا مداحوں کیلیے انوکھا تحفہ!

کراچی: رومانس کے شہزادے اور سُروں کے سلطان استاد راحت فتح علی خان 14 فروری کو محبتوں کے عالمی دن پر تاریخ میں پہلی بار نیا تجربہ کرنے جارہے ہیں۔ وہ live stream کے ذریعے دنیا کے درجنوں ممالک میں آواز کا جادو جگائیں گے۔استاد راحت فتح 14

محمد رضوان نے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے!

لاہور: محمد رضوان کے بیٹ سے کئی ریکارڈز چکناچُور ہوگئے، وہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی ثابت ہوئے۔جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ میں محمد رضوان نے ناقابل شکست 104 رنز اسکور کرکے ٹیم کا مجموعہ 6 وکٹ پر 169 تک

پی ایس ایل میں شرکت کیلیے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی پاکستان آمد

کراچی: پاکستان سپرلیگ کے چھٹے ایڈیشن میں شرکت کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی کنگز کے چیڈوک والٹن پاکستان پہنچنے والے پہلے غیر ملکی کرکٹر ہیں، ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے گولڈن وکٹ کیپر بیٹسمین جمعہ کی صبح کراچی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورۂ زمبابوے اچانک کیوں ختم ہوا؟

ہرارے: پاکستان اور زمبابوے کرکٹ بورڈز نے متفقہ فیصلے کے بعد قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا دورۂ زمبابوے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایمریٹس ایئرلائنز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آفیشل ایئرلائن ہے، ابتدائی طور پر قومی خواتین کرکٹ ٹیم کو 21 فروری کو

انصاف کے انتظار میں تحریک پاکستان کے کارکن کا وصال، لواحقین بے حال

کراچی: عبدالرزاق تحریک پاکستان کے سپاہی تھے، قائداعظم سے ملاقات اور خط و کتابت کا شرف بھی حاصل تھا، چالیس سال پاک فضائیہ میں خدمات انجام دیں، حکومت پاکستان نے انہیں گولڈ میڈل اور اعزازی سند سے بھی نوازا مگر عبدالرزاق مرحوم کے لواحقین کے