اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی توسیع سے باز رہے، شاہ اردن

عمان: اردن کے شاہ عبد اللہ دوم کا کہنا ہے کہ اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی مزید توسیع سے باز رہے، بصورت دیگر سخت ردعمل آئے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے ایک انٹرویو میں مغربی کنارے

وفاق کی صوبوں کو جمعۃ الوداع اور نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز

کراچی: مرکزی حکومت نے صوبوں کو ملک بھر میں جمعۃ الوداع اور نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز ارسال کردی، ساتھ ہی عیدالفطر پر 7 روزہ تعطیلات کی تجویز بھی دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں کو تجاویز ارسال کردی ہیں،

پنجاب : پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے اورکرایوں میں کمی کا بڑا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، مسافروں کے لیے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت کورونا کی روک تھام کے لیے قائم کابینہ کمیٹی کا خصوصی ویڈیو لنک اجلاس ہوا، جس میں کورونا

نازیہ اور زوہیب حسن کے والد انتقال کرگئے

کراچی: لاکھوں دلوں پرراج کرنے والی پاکستان کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن اور گلوکار زوہیب حسن کے والد بصیر حسن انتقال کرگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر زوہیب حسن نے اپنے والد کے ساتھ اپنے بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کی، جس

افغان امن عمل کے لیے تعاون جاری رکھیں گے، پاکستان

واشنگٹن: امریکا میں متعین پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے انتہائی سنجیدگی اور اخلاص سے افغانستان میں امن کے قیام کے لیے کوششیں کی ہیں اور وہ اس مقصد کے حصول کے لیے اپنا تعاون جاری رکھے گا۔ ایک امریکی تھنک ٹینک کو

پاکستان ٹیم جولائی کے وسط میں انگلینڈ جائے گی، وسیم خان

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ جولائی میں پاکستان ٹیم دورۂ انگلینڈ کے لیے تیار ہے، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دورے کے حوالے سے کافی مثبت ڈسکشن ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں پی سی بی کے سی ای او وسیم خان نے کہا کہ

شاہد آفریدی کی آزاد کشمیر میں گھر بنانے کی خواہش!

مظفرآباد: شاہد آفریدی نے آزاد کشمیر میں گھر بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اپنی این جی او ’شاہد آفریدی فاؤنڈیشن‘ کی جانب سے راشن تقسیم کرنے کی مہم میں نکھیال سیکٹر آزاد کشمیر پہنچے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو

شادی کی سالگرہ، ہمایوں سعید کا اہلیہ کے لیے محبت سے لبریز پیغام

کراچی: مقبول اداکار ہمایوں سعید نے اپنی شادی کی سالگرہ پر بیگم کے نام محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ ہمایوں آج اپنی شادی کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اہلیہ ثمینہ کے نام محبت بھرے پیغام میں لکھا کہ شادی

ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ خدشات کی زد میں

سڈنی: آسٹریلیا میں کورونا کیسز کم ہونے کے باوجود ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ پر چھائے خدشات کے سائے نہ چھٹ پائے، ایونٹ کے مستقبل پر کرکٹ کے بڑے پھر غور کریں گے، 28 مئی کو آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا، بھارت آئی پی ایل

کورونا ازخود نوٹس کیس، عدالت عظمی کا نیا لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد: عدالت عظمی کا کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا جو 18 مئی کو سماعت کرے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ 18 مئی کو کورونا ازخود