پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ میں 14 روزہ قرنطینہ!

کرائسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم آکلینڈ سے بذریعہ پرواز کرائسٹ چرچ پہنچ گئی، جہاں وہ ہلٹن ہوٹل میں 14 روز تک آئسولیشن میں رہے گی۔اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اسکواڈ میں شامل تمام اراکین کا

ماہرہ خان دُنیا کی 100 بااثر خواتین میں شامل!

واشنگٹن: برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کو دُنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا۔بی بی سی کی جانب سے سال 2020 کے لیے 100 بااثر خواتین کی فہرست جاری کی گئی، جس میں نامور پاکستانی اداکارہ

پی ٹی آئی رہنما شریف خان بلیدی قتل!

جیکب آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شریف خان بلیدی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پی ٹی آئی سندھ کے سینئر رکن شریف خان بلیدی کو گزشتہ رات نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔شریف خان بلیدی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی گاؤں

نواز کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ‏نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ‏نواز شریف، ان کے سمدھی اسحاق ڈاراور صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر

نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر!

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا معاملہ موخر کردیا۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے خصوصی بینچ نے آج ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر

ٹرمپ جوبائیڈن کو اقتدار منتقل کرنے پر راضی!

واشنگٹن: ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے جوبائیڈن کو اقتدار کی منتقلی پر رضامندی ظاہر کردی، جس کے بعد وائٹ ہاؤس انتظامیہ نے ضروری کارروائی کا باضابطہ آغاز کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق الیکشن میں شکست کو

زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کا قانون، وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی اصولی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قانونی ٹیم کی جانب سے مجوزہ ریپ آرڈیننس کا مسودہ پیش کیا گیا۔ قانونی ٹیم نے آرڈیننس

سابق امیر البحر ایڈمرل (ر) فصیح بخاری انتقال کرگئے

اسلام آباد: سابق امیر البحر ایڈمرل (ر) فصیح بخاری انتقال کر گئے۔سابق نیول چیف کے اہل خانہ نے فصیح بخاری کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کی نماز جنازہ کل چک شہزاد میں ادا کی جائے گی۔خیال رہے کہ ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری مئی 1997

تاجروں نے 6 بجے تک کاروبار بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا!

کراچی: تاجروں نے سندھ حکومت کی جانب سے جاری کی گئی نئی کورونا ایس او پیز کو ماننے سے انکار کردیا۔کراچی کی بولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن نے حکومت کا صبح 6 سے شام 6 بجے تک کاروبار کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا۔کراچی کی بولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر

کورونا وائرس: وفاق المدارس کا دینی مدارس بند نہ کرنے کا اعلان!

پشاور: مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وبا میں دینی مدارس بند نہیں کریں گے۔وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے جامعہ زبیریہ پشاور کا دورہ کیا اور مدرسے کے طالب