کورونا وبا سے 104 افراد جاں بحق، 3256 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وائرس نے مزید 104 افراد کی زندگیاں چھین لیں جب کہ 3 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 771 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد مجموعی ٹیسٹس…

یواے ای نے ابوظبی میں بقیہ PSL مقابلوں کے انعقاد کی اجازت دے دی

دبئی: پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلے ابوظبی میں کروانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق ابوظبی میں موجود پی سی بی کی سات رکنی ٹیم نے لاہور میں پی سی بی حکام کو آگاہ کردیا ہے جب کہ کرکٹ بورڈ کی جانب سے باقاعدہ…

کراچی میں تیز آندھی اور بارش، دیوار گرنے سے بچہ جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں تیز بارش اور آندھی سے پارہ گر گیا، تاہم تیز آندھی اور بارش کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ شیر شاہ کے علاقے میں دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ آئی آئی چندریگر روڈ اور کیماڑی سمیت کئی مقامات پر تیز بارش…

ماہرہ خان کا فلسطینیوں سے یکجہتی کیلیے بڑا قدم!

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کو میک اپ کے نامور برانڈ لوریل کی برانڈ ایمبیسڈر ہونے کا اعزاز حاصل ہے اور وہ یہ اعزاز پانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں۔ تاہم اب حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ماہرہ خان نے مقبول فوٹوشیئرنگ ایپ…

کابینہ نے فلسطین کیلیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی!

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی۔ منظوری کے بعد حکومت پاکستان…

معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ مل گیا!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کو مشیر بناکر وفاقی وزیر کے برابر عہدہ دیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی…

16 بیویاں، 151 بچوں کا باپ: مزید شادی کیلیے بیتاب!

ہرارے: زمبابوے کے 66 سالہ شہری مشیک نیانڈرو 17 ویں شادی کی تیاری کررہے ہیں، جن کی پہلے ہی 16 بیویاں اور 151 بچے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق زمبابوے کے شہری مشیک نیانڈرو کا کہنا ہے کہ وہ بیویوں کی تعداد 100 اور بچوں کی تعداد…

تاؤتے نے بھارت میں تباہی مچادی، 21 افراد ہلاک، متعدد لاپتا!

ممبئی: بھارت کی ریاست گجرات میں سمندری طوفان تاؤتے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کو 30 سال کے بدترین سمندری طوفان کا سامنا ہے، 185 کلومیٹر فی…

رنگ روڈ اسکینڈل: کسی وزیر، مشیر کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا: فواد

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ راولپنڈی کے معاملے میں کسی وزیر یا مشیر کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی احتساب پالیسی واضح ہے، تمام…

کورونا وبا 135 زندگیاں نگل گئی، 2566 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث مزید 135 افراد اپنی زندگیوں سے محروم ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد میں گزشتہ روز کے مقابلے میں کمی واقع ہوئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29 ہزار 801…