پشاور دھماکا: شہدا کی نماز جنازہ ادا، اقوام متحدہ کی مذمت

اسلام آباد: اقوام متحدہ نے پشاور کے مدرسے میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، جس میں متعدد معصوم طالب علم شہید اور زخمی ہوئے۔پاکستان میں اقوام متحدہ کے دفتر نے اس سنگین واقعے پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ہماری ہمدردیاں

مقبوضہ وادی سمیت پوری دنیا میں یوم سیاہ کشمیر!

سری نگر: 27 اکتوبر 1947 کا دن کشمیریوں کے لیے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہ تھا، کیوں کہ اسی روز پہلی بار قابض بھارتی فوج نے اپنے ناپاک قدم جنت نظیر وادی میں رکھے تھے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کو مسلط ہوئے سات

دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ کر دم لیں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا پشاور کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ان شاء اللہ دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ کر دم لیں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پشاور کی دیر کالونی میں مسجد سے ملحق

گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر کے بیان پر اسلامی دنیا سراپا احتجاج

انقرہ/ ریاض/ ڈھاکا/ تہران/ بغداد: فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور صدر ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیان پر مسلم ممالک میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی، ترک صدر نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی، سعودی عرب نے سخت مذمتی بیان

چاند پر پانی کی بڑی مقدار دریافت!

کولاراڈو: چاند پر پانی کی کچھ مقدار موجود ہے، لیکن اب وہاں اس کی بڑی مقدار کا انکشاف ہوا ہے۔ناسا کے مطابق چاند پر کم ازکم 60 کروڑ میٹرک ٹن پانی برف کی صورت موجود ہے جو انسانی کالونیوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہے۔پھر پانی میں موجود

پاکستان، زمبابوے کے کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس آگئیں

راولپنڈی: پاکستان اور زمبابوے کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ایک روزہ سیریز سے قبل اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں لیے گئے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اراکین اور

سرکاری ٹی وی کو بھی ارطغرل جیسے ڈرامے بنانے چاہئیں، شان

کراچی: معروف اداکار شان کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی کو بھی ’ارطغرل غازی‘ جیسے ڈرامے بنانے کی ضرورت ہے۔عرب نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں شان شاہد نے کہا کہ مجھ سے متعلق لوگوں کی غلط فہمی ہے کہ میں ترکش ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ کے خلاف ہوں، حقیقت

موٹروے زیادتی کیس، پولیس کو عابد کی شناخت پریڈ کیلیے مزید مہلت

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش نہ کیا جاسکا، عدالت نے ملزم کی شناخت پریڈ کے لیے مزید مہلت دے دی۔لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے روبرو موٹروے واقعے کے مقدمات پر سماعت ہوئی، لیکن مرکزی ملزم

بچے کی پیدائش، قومی اسمبلی سے والد کیلیے ایک ماہ کی چھٹی کا بل منظور

اسلام آباد: بچے کی پیدائش پر باپ کو چھٹی سے متعلق بل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں پیش کیے گئے بل میں

وزیراعظم کا کشمیری عوام کو انصاف ملنے تک ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد: جنت ارضی پر بھارتی قبضے کے 73 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان نے کشمیری عوام کو انصاف ملنے تک ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر اور یوم سیاہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم یہ دن بھارتی غیر