جنت مرزا نے عمر بٹ سے بات پکی ہونے کی تصدیق کردی!

فیصل آباد: ملک کی مقبول ترین ٹک ٹاکر جنت مرزا نے عمر بٹ سے اپنی بات پکی ہونے کی تصدیق کردی۔ پاکستان کی نمبرون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ میری عمر بٹ کے ساتھ بات پکی ہوگئی ہے…

وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا کو شکست دینے میں کامیاب!

لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے شفایاب ہوگئے، تازہ ترین دو ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آگئیں۔ شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پوری طرح سے صحت یاب ہوگیا، آج کام پر واپس جارہا ہوں، جلد صحت یابی بلاشبہ…

شہباز کی بیرون ملک روانگی کے خلاف حکومتی اپیل واپس!

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل حکومت نے واپس لے لی، جس کے بعد سپریم کورٹ نے کیس نمٹادیا۔ عدالت عظمیٰ میں شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے لاہور ہائی کورٹ…

انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے!

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس حوالے سے عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے ہر سال 31 مئی کو تمباکو نوشی سے انسانی صحت کو ہونے والے نقصان سے متعلق آگاہی فراہم کی جاتی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جب کہ وسطی اور زیریں اضلاع میں شدید گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار،…

سرفراز کے ابوظبی جانے میں حائل رُکاوٹ دُور، آج روانگی متوقع!

کراچی: پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو ابوظبی کا وزٹ ویزا مل گیا، جس کے بعد آج رات ان کی روانگی متوقع ہے۔ پی سی بی کے مطابق کمرشل پرواز سے متحدہ عرب امارات روانگی کی منظوری ملنے کے بعد پی ایس…

3 جون سے 18 سال سے زائد عمر افراد کی کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوگا

اسلام آباد: حکومت نے 3 جون سے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے کا اعلان کردیا اور کہا، اہل عمر کے افراد جلد از جلد رجسٹرڈ کروائیں۔ In today's NCOC meeting it was decided to start scheduling vaccination of…

صارفین کی آسانی کے لیے واٹس ایپ کا نیا فیچر

نیویارک: پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروادیا۔ صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے واٹس ایپ نت نئی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے تاہم حال ہی میں متعارف کروایا جانے والا فیچر وقت کی کمی میں کام آئے…

اسمبلی چوک پشاور میدان جنگ میں تبدیل، یونیورسٹی ملازمین کا احتجاج!

پشاور: اسمبلی چوک پشاور میدان جنگ میں تبدیل، یونیورسٹیوں کے ملازمین نے مطالبات کے لیے اسمبلی چوک میں احتجاج کے دوران روڈ کو دونوں اطراف سے بند کردیا۔ پولیس نے منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی۔ پشاور میں سرکاری یونیورسٹیوں کے…

چینی کورونا ویکسین کی افادیت، تحقیق میں حیران کن انکشافات!

مونٹیوڈیو: کورونا وبا سے تحفظ کے لیے استعمال کی جانے والی چینی ویکسین سائنو ویک کی بڑی افادیت سامنے آئی ہے۔ یوروگوئے کی وزارت عوامی صحت نے ایک رپورٹ جاری کی، جس میں بتایا گیا کہ سائنوویک کی مکمل ویکسی نیشن کرانے والے افراد میں وائرس سے…