عید تعطیلات ختم، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت دُکانیں، بازار کھل گئے

اسلام آباد/ کراچی: کورونا پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے پاکستان بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن جاری ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں عید کی 3 روز کی تعطیلات کے بعد شاپنگ مالز، دکانیں اور بازار کھل گئے، تاہم تعلیمی ادارے، شادی ہالز،

فرانسیسی ماہرین کی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا

اسلام آباد: کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کردیا گیا۔ فرانسیسی ماہرین نے جائے حادثہ کا دورہ کیا، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا۔ ماہرین کی 11 رکنی ٹیم جائے حادثہ پہنچی جہاں پی آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے اراکین بھی ان کے

انتہا پسند مودی حکومت پورے خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزاد حیثیت ختم کرنا چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے، مودی حکومت بھارت میں رہنے والے اقلیتوں کے لیے خطرہ

بھارت خطے کے امن کے ساتھ کھیل رہا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کی شرم ناک رسوائی ہوئی، بھارت متنازع علاقے میں فضائی پٹی بنانے کی کوشش کررہا ہے، پورے خطے کا امن داؤ پر لگا ہے، بھارت پاکستان کے خلاف افغانستان کی سر زمین

پاکستان میں کورونا مریض 59 ہزار سے زائد، 1225 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 59 ہزار 148 ہوگئی جب کہ 1225 افراد جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 8 ہزار 491 ٹیسٹ کیے گئے

ٹڈی دَل حملوں کے ذمے دار وزیراعظم، کورونا بڑھنے پر مزید سختی کی جائے گی، حکومتِ سندھ

کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کا موجودہ شیڈول برقرار رہے گا، کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے کی صورت میں مزید سختی کی جائے گی تاہم کرفیو نہیں لگایا جارہا جب کہ ریسٹورنٹس بند رہیں گے۔ دیگر صوبائی وزرا سعید

جہاز کے کپتان نے ہماری ہدایات کو نظرانداز کیا، ایئرٹریفک کنٹرولرز

کراچی: طیارہ حادثے کے حوالے سے ایئر ٹریفک اور اپروچ کنٹرولرز نے انکشاف کیا ہے کہ جہاز کے کپتان نے بار بار ہماری ہدایات کو نظر انداز کیا ، یہ امر حادثے کا باعث بنا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں مزید پیش رفت

ٹڈی دَل کے حملے، کپاس کی ممکنہ پیداوار خطرات کی زد میں

کراچی: رواں سیزن میں پنجاب، بلوچستان اور سندھ میں واقع بیشتر کاٹن زونز میں ٹڈی دل کے بڑے حملوں نے کپاس کی ایک کروڑ 50 لاکھ کی ممکنہ پیداوار کو خطرے میں ڈال دیا، جس سے کپاس کی مجموعی قومی پیداوار ایک بار پھر متاثر ہونے کے اندیشوں نے جنم

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر رن وے سے ٹکرا کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک

ماسکو: ہنگامی لینڈنگ کے دوران روسی فوج کا ہیلی کاپٹر رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ روسی میڈیا کے مطابق چھوکوٹکا کے علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی اور اس دوران تیز

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کرلیے

کراچی: فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے اہم تصاویر اور وڈیو کی شکل میں شواہد اکٹھے کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق معروف طیارہ ساز کمپنی ایئر بس کے ماہرین پر مشتمل 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے ماڈل کالونی میں طیارہ حادثے