یورپی یونین مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ  افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کے بعد عالمی برادری کی مسلسل انگیجمنٹ ضروری ہے۔ یورپی یونین بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی منظم اور سنگین خلاف…

لیڈرشپ کو بچانے کیلیے پورے ایوان کو ہائی جیک کرنا مناسب نہیں، شبلی فراز

کراچی: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کی پی ایس کیو سی اے آمد، شبلی فراز کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مختلف چیزیں ڈسکس کی گئی ہیں، گاڑیوں کی مینوفیکچرنگ کے حوالے سے تفصیلی بات ہوئی۔ سب سے پہلے ترجیح گاڑیوں کی سیفٹی کے…

فائیو جی سے بھی 50 گنا تیز ٹیکنالوجی

سانتا باربرا: دُنیا بھر میں مقبول ادارے سام سنگ الیکٹرونکس نے اگلی نسل کی موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی ’’6 جی ٹیراہرٹز‘‘ پروٹوٹائپ کا عملی مظاہرہ کیا ہے، جس کی ممکنہ رفتار موجودہ فائیو جی ٹیکنالوجی سے بھی 50 گنا تک زیادہ ہوگی۔ یہ مظاہرہ…

جب بھارتی غرور خاک ہوا، چیمپئنز ٹرافی کی جیت کو 4 برس مکمل

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک روزہ طرز کی کرکٹ میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا چیمپئن بنے چار سال مکمل ہوگئے۔ 18 جون 2017 کو اوول کے میدان میں گرین شرٹس نے سرفراز احمد کی قیادت میں روایتی حریف بھارت کو 180 رنز کے بھاری مارجن سے ہرا کر پہلی…

عوام کی مشکلات کا ازالہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشترنے کہا ہے کہ کریانہ اسٹوروں کے نظام کی ڈیجیٹلائزیشن سے نہ صرف محصولات میں اضافہ اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی لانے میں مدد ملے گی بلکہ ٹارگٹ سبسڈیز…

دُنیا کا تیسرا بڑا ہیرا دریافت

بوٹسوانا: ہیروں کے لیے مشہور افریقی ملک بوٹسوانا میں دنیا کا تیسرا بڑا ہیرا دریافت کیا گیا ہے، جس کا وزن 1098 قیراط ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بوٹسوانا ہیروں کی وجہ سے مشہور ملک ہے جہاں ڈیبسوانا کمپنی ایک عرصے سے ہیرے نکال رہی ہے۔ اس کمپنی…

کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ میں مسلمان جج تعینات

ٹورنٹو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سپریم کورٹ میں پہلے مسلمان جج کی تقرری کردی۔ بین الاقوامی ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس محمد جمال سپریم کورٹ آف کینیڈا میں نامزد ہونے والے پہلے مسلمان جج ہیں جنہیں خاتون جج جسٹس روزالی ابیلا کی…

اسرائیل کی دوسرے روز بھی غزہ پر بم باری

غزہ: سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر اسرائیل نے غزہ پر بم باری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوسرے روز بھی غزہ پر بم باری کی، جس میں متعدد عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا،…

اپوزیشن کمزور، اس میں دم نہیں، حکومت پانچ سال پورے کرے گی: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن بہت کمزور ہوچکی، اس میں دم نہیں رہا۔ اُن کا کہنا تھا کہ تین دن جو کچھ ہوا، اس سے جمہوریت کو عزت نہیں ملی، اپوزیشن تو دسمبر میں حکومت ختم کرنے کا اعلان کرچکی تھی، وزیراعظم کی…

وزیراعلیٰ سندھ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی اہم ملاقات، اسپانسرڈ پروجیکٹس پر گفتگو

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر ناجی بینہسائن کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں صوبائی وزراء ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، اسماعیل راہو، امتیاز شیخ اور سعید غنی شریک…