آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بابراعظم کا تیسرا نمبر!

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی ایک روزہ کرکٹ کی رینکنگ جاری کردی ہے، جس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بدستور تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔کھلاڑیوں کی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بلے بازوں

شوکت خانم ہسپتال میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی کامیاب سرجری!

لاہور: ڈاکٹر یاسمین راشد کی شوکت خانم ہسپتال میں سرجری کی گئی جو کامیاب رہی۔ذرائع شوکت خانم ہسپتال کے مطابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی چھاتی میں تکلیف کے باعث سرجری کی گئی۔ڈاکٹر یاسمین راشد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ میری سرجری

فرانس، پرائیویسی خلاف ورزی پر گوگل اور ایمازون پر جرمانے!

پیرس: صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کرنے پر ڈیٹا پرائیویسی ریگولیٹر نے گوگل پر 100 ملین یورو اور ایمازون پر35 ملین یورو کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے ڈیٹا پرائیویسی ریگولیٹر نے صارفین کی پرائیویسی

ارطغرل غازی کی پاکستان آمد!

لاہور: معروف ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان لاہور پہنچ گئے۔آج صبح انگین آلتان لاہور پہنچے اوران کی پاکستان آمد سے متعلق اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’پاکستان اِن ترکی‘ نامی ٹوئٹر

بلاول نے پارٹی رہنماؤں کو استعفوں پر بات کرنے سے روک دیا ہے، گیلانی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بتایا ہے کہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے رہنماؤں کو استعفوں پر بات کرنے سے روک دیا ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے نیب ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو

لاہور میں بھارت کا بڑا تخریبی منصوبہ ناکام، 5 دہشت گرد گرفتار!

لاہور: سی ٹی ڈی لاہور نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد لاہور میں سول سیکریٹریٹ کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنارہے تھے۔حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی شناخت ثمر

13 دسمبر کے بعد عمران خان کیلیے خوشخبری کے دن شروع ہوجائیں گے، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ سارے چوہدری بھی مرجائیں مولانا فضل الرحمان کا قرعہ پھر بھی نہیں نکلے گا۔وزیر ریلوے شیخ رشید کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 13 دسمبر کو کوئی قیامت ہونے نہیں جارہی، بلکہ 13 دسمبر کے

ایل او سی پربھارتی فوج کی گولا باری، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

مظفرآباد: بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر گولا باری کرکے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی اور کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال گولا باری سے شہری آبادی کو نشانہ

کورونا وبا: 3138 نئے مریض، 56 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 46 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ ایک دن میں اس وائرس سے 56 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24

بھارت کے جعلی خبروں کے ذریعے پاکستان کو بدنام کرنے کا انکشاف!

اسلام آباد: بھارت کے جعلی خبروں کے ذریعے پاکستان کو بدنام اور عالمی برادری کو گمراہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ای یو ڈس انفولیب کی تحقیق کے مطابق ’’ای یو کرانیکل ویب سائٹ‘‘ بھارتی پروپیگنڈا مہم میں نیا اضافہ ہے۔ مذکورہ ویب سائٹ پر شائع ہونے